طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، ندی نالے بپھر گئے، 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ، پاک ایران ریلوے سروس معطل
اسلام آباد /مظفر آباد/گلگت / کوئٹہ (این این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت ملک مختلف شہروں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ،بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، ندی… Continue 23reading طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، ندی نالے بپھر گئے، 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ، پاک ایران ریلوے سروس معطل