سارہ انعام کی موت سر پر چوٹ لگنے کے باعث ہوئی، پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹر کے اہم انکشافات
اسلام آ باد (آئی این پی ) صحافی ایاز امیر کے بیٹے ملزم شاہنواز امیر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام قتل کیس کی سماعت کے دوران پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ سارہ انعام کی موت سر پر چوٹ لگنے کے باعث ہوئی، مقتولہ کے ماتھے، چہرے، بازو، ہاتھ، کمر… Continue 23reading سارہ انعام کی موت سر پر چوٹ لگنے کے باعث ہوئی، پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹر کے اہم انکشافات