ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اگر مخلص دوست مل جائیں تو کسی بھی انسان کی زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے ، ریشم

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

اگر مخلص دوست مل جائیں تو کسی بھی انسان کی زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے ، ریشم

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اگر مخلص دوست مل جائیں تو کسی بھی انسان کی زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے ، ہمیشہ منافق لوگوں سے دوری پر رہی ہوں کیونکہ ایسے لوگ آپ کیلئے ذہنی اذیت کا باعث ہوتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ میرے دوستوں کی… Continue 23reading اگر مخلص دوست مل جائیں تو کسی بھی انسان کی زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے ، ریشم

مختلف شعبوں کی نامور شخصیات کو ملک کو صاف ستھرارکھنے ،شجر کاری مہم کی قیادت کرنی چاہیے : ریشم

datetime 24  اگست‬‮  2019

مختلف شعبوں کی نامور شخصیات کو ملک کو صاف ستھرارکھنے ،شجر کاری مہم کی قیادت کرنی چاہیے : ریشم

لاہور( این این آئی)ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ملک کو صاف ستھرارکھنے اور خصوصی طور پر شجر کاری مہم کو عروج دینے کیلئے شوبز اورکھیلوں سمیت دیگر شعبوں سے وابستہ نامور شخصیات کو قیادت کرنی چاہیے ، پاکستانی شہری مختلف شعبوں میںموجود شخصیات کا عقیدت کی حد تک احترام کرتے ہیں اس لئے یہ… Continue 23reading مختلف شعبوں کی نامور شخصیات کو ملک کو صاف ستھرارکھنے ،شجر کاری مہم کی قیادت کرنی چاہیے : ریشم

شان ہماری انڈسٹری کا سپر سٹار ،صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے : ریشم

datetime 10  اگست‬‮  2019

شان ہماری انڈسٹری کا سپر سٹار ،صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے : ریشم

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اداکار شان ہماری انڈسٹری کا سپر سٹار ہے اور ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے ، شان دوسروں لوگوں کی طر ح میرے بھی پسندیدہ ہیرو ہیں اور میں ان کا بے حد احترام کرتی ہوں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے… Continue 23reading شان ہماری انڈسٹری کا سپر سٹار ،صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے : ریشم

ریشم کا فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی شوٹنگ سے انکار

datetime 8  مئی‬‮  2019

ریشم کا فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی شوٹنگ سے انکار

لاہور(این این آئی) اداکارہ ریشم نے دیگر مصروفیات کے باعث فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی شوٹنگ کرانے سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل کئی بار ریشم کو مذکورہ فلم کی شوٹنگ کیلئے وقت دیا گیا اور پھر اچانک شوٹنگ ملتوی کر دی گئی۔ اس بار جب ریشم کو فون… Continue 23reading ریشم کا فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی شوٹنگ سے انکار

فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے بلا تعطل فلمیں بنانا ہوں گی : ریشم

datetime 17  مارچ‬‮  2019

فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے بلا تعطل فلمیں بنانا ہوں گی : ریشم

لاہور (این این آئی ) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ رونے دھونے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ اس عمل سے ہمت اور حوصلہ مزید کم ہوتا ہے ،فلم انڈسٹری کی ترقی کا پیمانہ بلا تعطل فلموں کا بننا ہے اور موجودہ حالات میں یہ کام حکومت کی سرپرستی کے بغیر بہت مشکل ہے… Continue 23reading فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے بلا تعطل فلمیں بنانا ہوں گی : ریشم

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے : ریشم

datetime 10  فروری‬‮  2019

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے : ریشم

لاہور(این این آئی )اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ایک دوسرے پر تنقیدکرنے کے بجائے اس وقت مل کربہتری اور ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ ریشم نے کہا کہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری میں نوجوان نسل نے قدم رکھ دیا ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ فلم میکرز، ڈائریکٹراور فنکاروں نے جس تیزی کے ساتھ… Continue 23reading فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے : ریشم

حکومت نجی شعبے کو راغب کرنے کیلئے فلم انڈسٹری پر سرمایہ کاری کرے : ریشم

datetime 20  جنوری‬‮  2019

حکومت نجی شعبے کو راغب کرنے کیلئے فلم انڈسٹری پر سرمایہ کاری کرے : ریشم

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ہمیشہ بہترین کام کرنے کی کوشش کی ہے اور ہر پراجیکٹ میں اسی طرح کی جستجو میں رہتی ہوں ، شوبز میں جتنا بھی کام کر چکی ہوں اس سے مطمئن ہوں ، بڑی سکرین سے کنارہ کشی کا تاثر درست نہیں ۔ ایک انٹر… Continue 23reading حکومت نجی شعبے کو راغب کرنے کیلئے فلم انڈسٹری پر سرمایہ کاری کرے : ریشم

موجودہ کاوشوں سے انڈسٹری کو وہ عروج نہیں مل سکتا جسکی ہم توقعات لگائے بیٹھے ہیں ، ریشم

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

موجودہ کاوشوں سے انڈسٹری کو وہ عروج نہیں مل سکتا جسکی ہم توقعات لگائے بیٹھے ہیں ، ریشم

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ میں انتہائی حساس ہوں اور مجھ سے دوسروں کا دکھ اور غم دیکھا نہیں جاتا ، دوستی اور رشتے بڑے با معنی ہوتے ہیں لیکن آج لوگ انہیں کوئی اہمیت نہیں دیتے ، موجودہ کاوشوں سے انڈسٹری کو وہ عروج نہیں مل سکتا جس کی ہم… Continue 23reading موجودہ کاوشوں سے انڈسٹری کو وہ عروج نہیں مل سکتا جسکی ہم توقعات لگائے بیٹھے ہیں ، ریشم

دل ٹوٹنے کی وجہ سے شادی نہ کرنے کا تاثر قطعاً غلط ہے : ریشم

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

دل ٹوٹنے کی وجہ سے شادی نہ کرنے کا تاثر قطعاً غلط ہے : ریشم

لاہور( شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میں دل ٹوٹنے کی وجہ سے شادی نہیں کر رہی ،مجھ پر بہت سی گھریلو ذمہ داریاں ہیں او ران کی ادائیگی میں وقت تیزی سے گزر گیا ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ اس بات میں کوئی… Continue 23reading دل ٹوٹنے کی وجہ سے شادی نہ کرنے کا تاثر قطعاً غلط ہے : ریشم

Page 2 of 3
1 2 3