منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت میں موجود روہنگیا مسلمانوں کے آئی ایس آئی سے رابطے؟ نیا پنڈورہ باکس کھل گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

بھارت میں موجود روہنگیا مسلمانوں کے آئی ایس آئی سے رابطے؟ نیا پنڈورہ باکس کھل گیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ یہاں موجود روہنگیا مسلمانوں کے آئی ایس آئی اور جہادی تنظیموں سے رابطے میں ہیں، یہ مہاجرین ہمارے لیے خطرہ ہیں سپریم کورٹ روہنگیا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دے۔یہ بات بھارتی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع… Continue 23reading بھارت میں موجود روہنگیا مسلمانوں کے آئی ایس آئی سے رابطے؟ نیا پنڈورہ باکس کھل گیا

شہید ہونے والے پانچ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش میں تدفین

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

شہید ہونے والے پانچ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش میں تدفین

ینگون(این این آئی)میانمار کی فوج کی گولیوں سے ہلاک ہونے والے پانچ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش میں تدفین کر دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان افراد کی اجتماعی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ ان افراد کو بدھ چھ ستمبر کو میانمار کی فوج نے ہلاک کیا تھا۔ ہلاک… Continue 23reading شہید ہونے والے پانچ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش میں تدفین

ترکی کا برما کے روہنگیا مسلمانوں کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

ترکی کا برما کے روہنگیا مسلمانوں کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

انطالیہ(این این آئی) ترکی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی ظلم و زیادتیوں کی مذمت کرتے ہوئے بنگلا دیش سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے لیے اپنی سرحد کھولے جو بھی اخراجات ہوں گے وہ ترکی ادا کرے گا۔ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اوغلو نے ترکی کے صوبے انطالیہ میں… Continue 23reading ترکی کا برما کے روہنگیا مسلمانوں کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

روہنگیا کے مسلمان پھر فوج کے نشانے پر، جھڑپوں میں 77 جاں بحق‘12اہلکار بھی ہلاک

datetime 27  اگست‬‮  2017

روہنگیا کے مسلمان پھر فوج کے نشانے پر، جھڑپوں میں 77 جاں بحق‘12اہلکار بھی ہلاک

ینگون(این این آئی)کارروئیوں میں بارہ سکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں، روہنگیا مسلمانوں کی بڑی تعداد اپنی جانیں بچانے کے لیے دوسرے ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ میانمر میں فوج کا مسلمانوں پر تشدد جاری ہے، راکھین میں فوجی تنصیبات کے قریب روہنگیا مسلمانوں کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ فوج کے ساتھ جھڑپوں… Continue 23reading روہنگیا کے مسلمان پھر فوج کے نشانے پر، جھڑپوں میں 77 جاں بحق‘12اہلکار بھی ہلاک

برما کے مسلمانوں کی حالت زار پاکستان نے کسے بڑا انتباہ کر دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

برما کے مسلمانوں کی حالت زار پاکستان نے کسے بڑا انتباہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے امت مسلمہ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالم اسلام کو مشکل کی اس گھڑی میں روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرنی چاہئے۔ملائیشیا کے شہر کولاللمپور میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےمشیر خارجہ سرتاج عزیز… Continue 23reading برما کے مسلمانوں کی حالت زار پاکستان نے کسے بڑا انتباہ کر دیا