پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

شہید ہونے والے پانچ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش میں تدفین

datetime 8  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ینگون(این این آئی)میانمار کی فوج کی گولیوں سے ہلاک ہونے والے پانچ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش میں تدفین کر دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان افراد کی اجتماعی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ ان افراد کو بدھ چھ ستمبر کو میانمار کی فوج نے ہلاک کیا تھا۔ ہلاک شدگان کو مسلمانوں کے ایک قبرستان میں دفن کیا گیا۔

کاکسس بازار کی پولیس کے نائب سربراہ نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ان پانچوں ہلاک ہونے والوں کے جسموں پر گولیوں کے زخم تھے۔ روہنگیا مہاجرین ان کی لاشیں اٹھا کر بنگلہ دیش میں داخل ہوئے تھے کیونکہ انہیں میانمار میں دفن کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کے مطابق اب تک ایک لاکھ 64 ہزار روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں داخل ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…