مہنگائی کا رونا رونے والے اس کے حقدار ہیں، یہ دس سال ان کو ووٹ دیتے رہے جنہوں نے ملک تباہ کردیا،رمیز راجہ عمران خان کی حمایت میں کھل کربول پڑے
لاہور (آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کھل کر وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑے ہیں جن کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا رونا رونے والے اس کے حق دار ہیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں رمیز راجہ نے کہا… Continue 23reading مہنگائی کا رونا رونے والے اس کے حقدار ہیں، یہ دس سال ان کو ووٹ دیتے رہے جنہوں نے ملک تباہ کردیا،رمیز راجہ عمران خان کی حمایت میں کھل کربول پڑے