جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجہ

datetime 22  مئی‬‮  2022

کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجا نے قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔جاری کنڈیشننگ کیمپ کے دورے کے موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے رول ماڈلز ہیں، کھلاڑی بلا خوف کرکٹ کھیلیں، اسکلز اور… Continue 23reading کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجہ

حکومت کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

datetime 18  مئی‬‮  2022

حکومت کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے چند روز میں رمیز راجا کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ظاہرکردیا۔لاہورمیں میڈیا کے وفد سے گفتگو میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونے کے بعد… Continue 23reading حکومت کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

رمیز راجہ نے چھ ماہ میں کتنی رقم خرچ کی، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 13  مئی‬‮  2022

رمیز راجہ نے چھ ماہ میں کتنی رقم خرچ کی، تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کے گزشتہ 6 ماہ کے اخراجات سامنے آگئے جس کے مطابق رمیز راجہ نے 6 ماہ میں 39 لاکھ 17 ہزار روپے کی رقم خرچ کی۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل ویب سائٹ پر جاری کر… Continue 23reading رمیز راجہ نے چھ ماہ میں کتنی رقم خرچ کی، تفصیلات سامنے آ گئیں

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے سے انکار کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2022

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ستمبر 2021 میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں جبکہ ستمبر میں ابتدائی دنوں کے اخراجات ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کیے گئے تھے اس کے بعد اخراجات جاری کرنے کا سلسلہ روک دیا گیا۔ جنگ کی خبر کے مطابق پی سی بی کے ذرائع… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے سے انکار کر دیا

چیزیں غیر ملکی ٹیموں کے مطابق نہ ہوں تو وہ دورہ نہیں کریں گی، رمیز راجہ

datetime 1  مئی‬‮  2022

چیزیں غیر ملکی ٹیموں کے مطابق نہ ہوں تو وہ دورہ نہیں کریں گی، رمیز راجہ

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ چیزیں غیر ملکی ٹیموں کے مطابق نہ ہوں تو وہ دورہ نہیں کریں گی۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے رمیز راجا کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہمیشہ دوسرے کرکٹ بورڈز کی سنتا آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading چیزیں غیر ملکی ٹیموں کے مطابق نہ ہوں تو وہ دورہ نہیں کریں گی، رمیز راجہ

رمیز راجہ کو تخت سے اتارنے کی کوششیں تیز ہو گئیں

datetime 22  اپریل‬‮  2022

رمیز راجہ کو تخت سے اتارنے کی کوششیں تیز ہو گئیں

لاہور( آن لائن ) نجم سیٹھی چیف ایگزیکٹیو کے طور پر فیصلہ سازی میں اہم کردار ادا کرتے رہے،بالآخر اگلی مدت کیلیے خود بھی چیئرمین بن گئے،عمران خان کی حکومت آئی تو نجم سیٹھی کو استعفی دینا پڑا،احسان مانی حکومتی نامزد رکن کے طور پر بورڈ کے سربراہ بنے،ان کی رخصتی کا فیصلہ کرنے کے… Continue 23reading رمیز راجہ کو تخت سے اتارنے کی کوششیں تیز ہو گئیں

پاکستان کی شکست کے بعد رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کی شکست کے بعد رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا سے ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا، جس کے ردعمل میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ٹیم نے… Continue 23reading پاکستان کی شکست کے بعد رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا

ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں،رمیز راجہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں،رمیز راجہ

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل سے قبل رمیز راجہ نے کرکٹ فینز کے لیے پیغام میں انہوں نے کہاکہ فینز کی ویلیو سمجھتا ہوں،کرکٹر کو فینز بڑا بناتے… Continue 23reading ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں،رمیز راجہ

بابراعظم کو نیا کرنے کی ضرورت نہیں وہ ٹیم کی بہترین قیادت کررہے ہیں، رمیز راجہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

بابراعظم کو نیا کرنے کی ضرورت نہیں وہ ٹیم کی بہترین قیادت کررہے ہیں، رمیز راجہ

لاہور(این این آئی)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں ہے، وہ بہت اچھے انداز سے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ… Continue 23reading بابراعظم کو نیا کرنے کی ضرورت نہیں وہ ٹیم کی بہترین قیادت کررہے ہیں، رمیز راجہ

Page 5 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12