جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

رجب طیب اردوان نے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا

datetime 3  جون‬‮  2023

رجب طیب اردوان نے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا

انقرہ (این این آئی)رجب طیب اردوان نے ترک صدر کی حیثیت سے دوبارہ حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق رجب طیب اردوان نے گزشتہ ہفتے منعقدہ انتخابات میں کامیابی کے بعد 3دہائی سے جاری حکمرانی کو وسعت دیتے ہوئے دوبارہ صدارت کی نئی مدت کا حلف اٹھالیا ہے۔ دارالحکومت انقرہ میں ترک پارلیمنٹ میں منعقدہ تقریب… Continue 23reading رجب طیب اردوان نے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا

رجب طیب اردوان نے پاکستان آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کوخصوصی ایوارڈ سے نواز دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2023

رجب طیب اردوان نے پاکستان آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کوخصوصی ایوارڈ سے نواز دیا

اسلام آباد (این این آئی) ترکیہ زلزلے میں پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کوخصوصی ایوارڈ سے نواز دیا،یہ ایوارڈ پاکستان آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے ٹیم لیڈر نے وصول کیا۔ خصوصی تقریب ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں… Continue 23reading رجب طیب اردوان نے پاکستان آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کوخصوصی ایوارڈ سے نواز دیا

طیب اردوان کوانتخابات میں شکست کا خدشہ

datetime 12  اپریل‬‮  2023

طیب اردوان کوانتخابات میں شکست کا خدشہ

انقرہ (این این آئی ) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کو کسی حد تک تشویش ہے کہ ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں وہ اپنے مرکزی حریف ریپبلکن پیپلزپارٹی کے رہ نما کمال کلیچدار اوگلو کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہو سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطبق انہیں خدشہ ہے کہ… Continue 23reading طیب اردوان کوانتخابات میں شکست کا خدشہ

امریکہ کو سبق سکھانے کی ٹھان لی

datetime 4  اپریل‬‮  2023

امریکہ کو سبق سکھانے کی ٹھان لی

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اگلے ماہ ہونے والے انتخابات میں امریکہ کو سبق سکھائے گی،بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ انتخابات سے قبل حزب اختلاف سے ملاقات کرنے پر امریکی سفیر کو شرم آنی چاہیے، آپ ایک سفیر ہیں۔ طیب اردوان… Continue 23reading امریکہ کو سبق سکھانے کی ٹھان لی

ترک صدر رجب طیب اردوان کا پاکستان کے دورے کا اعلان

datetime 14  جولائی  2022

ترک صدر رجب طیب اردوان کا پاکستان کے دورے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) ترک سفیر مہمت پاکیچی نے کہا ہے۔ ستمبر میں ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کا دورہ کریں گے،فتح اللہ گولن تنظیم د ہشت گرد نیٹ ورک نے حکومتی و انتظامی اداروں میں گھسنے کی کوشش کی، متعدد ممالک نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا ، پاکستان ان اولین ممالک میں… Continue 23reading ترک صدر رجب طیب اردوان کا پاکستان کے دورے کا اعلان

رجب طیب اردوان نے امریکہ پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام لگا دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2021

رجب طیب اردوان نے امریکہ پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام لگا دیا

استنبول (مانیٹرنگ، آن لائن )ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ جو بائیڈن کے وائٹ ہاؤس میں آنے کے بعد سے ان کے امریکی ہم منصب کے ساتھ تعلقات کا ‘اچھا آغاز’ نہیں ہوا۔ استنبول میں نماز جمعہ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امریکہ پر دہشت گردوں کی… Continue 23reading رجب طیب اردوان نے امریکہ پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام لگا دیا

ویغور مسلمانوں پر جبر اور تشدد، رجب طیب اردوان کا ویغور مسلمانوں کے لئے چینی صدر کو فون

datetime 14  جولائی  2021

ویغور مسلمانوں پر جبر اور تشدد، رجب طیب اردوان کا ویغور مسلمانوں کے لئے چینی صدر کو فون

انقرہ (آن لائن، این این آئی) ترکی کے صدر طیب اردوان نے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ٹیلی فونک گفتگو میں سنکیانگ میں ویغور مسلمانوں پر جبر اور تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے چین کے صدر شی جن… Continue 23reading ویغور مسلمانوں پر جبر اور تشدد، رجب طیب اردوان کا ویغور مسلمانوں کے لئے چینی صدر کو فون

ترک صدر طیب اردگان نے فلسطینیوں پر مظالم رکوانے کیلئے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس سے مدد مانگ لی

datetime 17  مئی‬‮  2021

ترک صدر طیب اردگان نے فلسطینیوں پر مظالم رکوانے کیلئے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس سے مدد مانگ لی

استنبول (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے پوپ فرانسس سے فون پر رابطہ کیا ہے جس میں فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دفتر ترک صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترک صدر نے پوپ فرانسس سے فلسطینیوں کے قتل عام رکوانے میں مدد پر زور دیا۔ترک… Continue 23reading ترک صدر طیب اردگان نے فلسطینیوں پر مظالم رکوانے کیلئے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس سے مدد مانگ لی

ترکی نے مقامی طور پر کرونا ویکسین تیار کرلی مارکیٹ میں کب تک دستیاب ہوگی؟  ترک صدر رجب طیب اردوان نے خوشخبری سنا دی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

ترکی نے مقامی طور پر کرونا ویکسین تیار کرلی مارکیٹ میں کب تک دستیاب ہوگی؟  ترک صدر رجب طیب اردوان نے خوشخبری سنا دی

انقرہ ( آن لائن ) ترکی نے مقامی طور پر   کورونا وائرس کی ویکسین  تیار کرنے کا اعلان  کردیا ہے۔  میڈیارپورٹس  مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے مقامی طور پر کرونا ویکسین تیار کرلی جو اپریل 2021 میں دستیاب ہوگی۔ حکومتی پارٹی کے پارلیمانی گروپ کے اجلاس… Continue 23reading ترکی نے مقامی طور پر کرونا ویکسین تیار کرلی مارکیٹ میں کب تک دستیاب ہوگی؟  ترک صدر رجب طیب اردوان نے خوشخبری سنا دی

Page 1 of 4
1 2 3 4