گاڑی پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما سمیت 8 افراد جاں بحق

20  مارچ‬‮  2023

گاڑی پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما سمیت 8 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد (این این آئی) ایبٹ آباد میں تحصیل ناظم حویلیاں عاطف منصف کی گاڑی پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے، حملے میں عاطف منصف جاں بحق ہوگئے۔عاطف منصف کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور راکٹ لانچر بھی فائر کیا گیا جس کے نتیجے میں عاطف منصف سمیت 8افراد جاں بحق ہوگئے۔حملے میں جاں… Continue 23reading گاڑی پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما سمیت 8 افراد جاں بحق

کابل ائیرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ،2 افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

29  اگست‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ،2 افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

کابل(آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامدکرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ایک راکٹ حملے میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق کابل ایئرپورٹ کے علاقے میں راکٹ حملہ ہوا جس میں ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا۔ سوشل میڈیا پر موجود کچھ تصاویر میں دھماکے کے مقام… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ،2 افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

نماز عید کی ادائیگی کے وقت کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ

20  جولائی  2021

نماز عید کی ادائیگی کے وقت کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ

کابل (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عیدالاضحیٰ کے دن نماز کی ادائیگی کے وقت صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق راکٹ صدارتی محل کیقریب داغے گئے، حملے کے وقت صدارتی محل میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی جارہی تھی جسے جاری رکھا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا… Continue 23reading نماز عید کی ادائیگی کے وقت کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ

عراق میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ

21  جنوری‬‮  2020

عراق میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ

بغداد(آن لائن)عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ حملے کئے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راکٹ حملوں کے وقت امریکی سفارت خانے سے منسلک کمپلیکس سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر پناہ لینے کے اعلانات کئے گئے۔عراقی پولیس نے بتایا کہ کٹیوشا کے تین… Continue 23reading عراق میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ

شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی

7  فروری‬‮  2018

شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی

بنوں(آن لائن) شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے حدی اور نورک میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیٹکل ذرائع کے مطابق راکٹ حملے میں شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار فیصل محمد اور… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی

افغانستان ،بھارتی سفیر کے گھرپر راکٹ حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

6  جون‬‮  2017

افغانستان ،بھارتی سفیر کے گھرپر راکٹ حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کابل (آن لائن) افغانستان میں بھارتی سفیر کے گھر کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا گیا تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ کابل میں سفارتی ہیڈکوارٹر کو بھاری راکٹوں کے حملے کا نشانہ بنایا گیا ۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ یہ حملہ ایک… Continue 23reading افغانستان ،بھارتی سفیر کے گھرپر راکٹ حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سعودی عرب پر راکٹ حملہ ، جانی نقصان ہو گیا

18  مئی‬‮  2017

سعودی عرب پر راکٹ حملہ ، جانی نقصان ہو گیا

قطیف (این این آئی) سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں پولیس کی بکتر بند پر راکٹ سے حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب کے دوران ماسورہ کے علاقے میں پولیس بکتر… Continue 23reading سعودی عرب پر راکٹ حملہ ، جانی نقصان ہو گیا