پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

دبئی میں پراپرٹی کے سودے ،پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017

دبئی میں پراپرٹی کے سودے ،پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور( این این آئی)دبئی میں پراپرٹی کی خریدووفروخت کے 33ہزار سودے کرانے والوں میں پاکستانی بروکز تیسرے نمبر پر آگئے،پراپرٹی کے سودے کرانے میں خواتین بروکرز بھی پیش پیش رہیں اور اس وقت دبئی میں کل 6 ہزار بروکز میں سے 2 ہزارخوتین بروکز ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دبئی میں جائیداد کے سودوں میں بروکرز… Continue 23reading دبئی میں پراپرٹی کے سودے ،پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

بھارتی یوم جمہوریہ پردبئی کے برج خلیفہ پرترنگالہرادیاگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

بھارتی یوم جمہوریہ پردبئی کے برج خلیفہ پرترنگالہرادیاگیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اورمتحدہ عرب امارات میں نئے تعلقات کاآغازہوتے ہی دونوں ممالک نے اپنے رنگ دکھاناشروع کردیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزیواے ای کے ولی عہدبھارت کے دورے پرپہنچے ہیں اوردونوں ممالک کے درمیان دفاع سمیت کئی معاہدوں پردستخط ہوئے ہیں اورمتحدہ عرب امارات کے سربراہ بھارتی یوم جمہوریہ پرمختلف تقریبات میں مہمان خصوصی بھی ہونگے… Continue 23reading بھارتی یوم جمہوریہ پردبئی کے برج خلیفہ پرترنگالہرادیاگیا

بوم بوم آفریدی کا دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے ایسا اقدام کہ سب کے دل جیت لئے

datetime 25  جنوری‬‮  2017

بوم بوم آفریدی کا دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے ایسا اقدام کہ سب کے دل جیت لئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے دبئی میں قید پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئیٹرپرجاری اپنے پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ’فاؤنڈیشن نے دبئی میں قید پاکستانیوں کو رہائی دلواکر ان کے گھروالوں کو خوشی دینے… Continue 23reading بوم بوم آفریدی کا دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے ایسا اقدام کہ سب کے دل جیت لئے

دبئی اور ایران نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017

دبئی اور ایران نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی(این این آئی)ایران اور دبئی نے پاکستان سے چاول کی خریداری روک دی ہے۔ ایران اور دبئی کی جانب سے اس اقدام کے بعد پاکستان سے چاول کی برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان ہے۔تفصیلات کے مطابق ایران اور دبئی کی جانب سے پاکستان سے چاول کی خریداری روکنے پر پاکستانی چاول کی برآمدات میں… Continue 23reading دبئی اور ایران نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

دبئی اور پاکستان میں بیک وقت دنیا کے پہلے’’ گولڈ پلیٹڈ ہاؤسنگ پروجیکٹ‘‘ کی تعمیر کااعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2017

دبئی اور پاکستان میں بیک وقت دنیا کے پہلے’’ گولڈ پلیٹڈ ہاؤسنگ پروجیکٹ‘‘ کی تعمیر کااعلان

کراچی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے تجارتی گروپ کے سربراہ اور الزرعونی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سہیل محمد الزرعونی نے پاکستان کے صف اول کے تعمیراتی ادارے ڈی ایم ریئل اسٹیٹ گروپ کی شراکت داری سے دبئی اور پاکستان میں بیک وقت دنیا کے پہلے’’ گولڈ پلیٹڈ ہاؤسنگ پروجیکٹ‘‘ کی تعمیر کااعلان کیا ہے۔جس کے تحت… Continue 23reading دبئی اور پاکستان میں بیک وقت دنیا کے پہلے’’ گولڈ پلیٹڈ ہاؤسنگ پروجیکٹ‘‘ کی تعمیر کااعلان

دبئی میں سیکیورٹی اہلکاروں نے جونہی گٹر کا ڈھکن اٹھایا تو اس میں ایسی چیز نکل آئی کہ سب دنگ رہ گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2017

دبئی میں سیکیورٹی اہلکاروں نے جونہی گٹر کا ڈھکن اٹھایا تو اس میں ایسی چیز نکل آئی کہ سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی حکام نے غیر ملکی مزدوروں کے متروک رہائشی علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے گٹروں میں چھپائی گئی روزمرہ استعمال کی اشیاءٹنوں کے حساب سے برآمد کرلیں۔ رپورٹ کے مطابق دبئی میونسپلٹی کے انوائرنمینٹل ایمرجنسی آفس کے انسپکٹروں نے محیصنہ کے علاقے میں 10 ایسے گٹر دریافت کئے ہیں جنہیں روز… Continue 23reading دبئی میں سیکیورٹی اہلکاروں نے جونہی گٹر کا ڈھکن اٹھایا تو اس میں ایسی چیز نکل آئی کہ سب دنگ رہ گئے

دبئی جانا ہے تو اب پہلے ایک کام کرنا ضروری ہوگا،نئے قانون پرعملدرآمد شروع

datetime 20  جنوری‬‮  2017

دبئی جانا ہے تو اب پہلے ایک کام کرنا ضروری ہوگا،نئے قانون پرعملدرآمد شروع

دبئی (آئی این پی)دبئی حکام نے ویزہ کی تجدید کا عمل بھی ہیلتھ انشورنس کے ساتھ منسلک کر دیا جس کا آغاز یکم جنوری سے کیا جا چکا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی حکام نے انتباہ جاری کیا ہے کہ اب ہیلتھ انشورنس کے بغیر ویزے کا حصول ناممکن ہے، ویزہ کے متمنی افراد… Continue 23reading دبئی جانا ہے تو اب پہلے ایک کام کرنا ضروری ہوگا،نئے قانون پرعملدرآمد شروع

اہم عرب ریاست نے پاکستانیوں سمیت تمام غیرملکیوں کےلئے ویزہ جاری کرنے کی نئی شرط عائد کردی ،عمل درآمد شروع

datetime 19  جنوری‬‮  2017

اہم عرب ریاست نے پاکستانیوں سمیت تمام غیرملکیوں کےلئے ویزہ جاری کرنے کی نئی شرط عائد کردی ،عمل درآمد شروع

دبئی (آئی این پی)دبئی حکام نے ویزہ کی تجدید کا عمل بھی ہیلتھ انشورنس کے ساتھ منسلک کر دیا جس کا آغاز یکم جنوری سے کیا جا چکا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی حکام نے انتباہ جاری کیا ہے کہ اب ہیلتھ انشورنس کے بغیر ویزے کا حصول ناممکن ہے، ویزہ کے متمنی افراد… Continue 23reading اہم عرب ریاست نے پاکستانیوں سمیت تمام غیرملکیوں کےلئے ویزہ جاری کرنے کی نئی شرط عائد کردی ،عمل درآمد شروع

پاکستانی چھاگئے،صرف 2016ءمیں دبئی میں کتنے ارب ڈالر کی پراپرٹی خریدی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2017

پاکستانی چھاگئے،صرف 2016ءمیں دبئی میں کتنے ارب ڈالر کی پراپرٹی خریدی؟حیرت انگیزانکشاف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیں غیرقانونی ترسیلات اورٹیکس چوری کےخلاف سخت قوانین سامنے آنے کے بعد عالمی سطح پر معیشتوں پرمنفی اثرات مرتب ہوئے ہیں جس کی وجہ سے رئیل سٹیٹ کاشعبہ بھی بری طرح متاثرہواہے ۔دبئی جوکہ رئیل سٹیٹ کاکاروبارکرنے والوں کےلئے اہم ترین شہرہے دبئی میں بھی اس کاروبارپربرے اثرات مرتب ہوئے اوراس شعبے میں بھی پاکستانیوں کی سرمایہ… Continue 23reading پاکستانی چھاگئے،صرف 2016ءمیں دبئی میں کتنے ارب ڈالر کی پراپرٹی خریدی؟حیرت انگیزانکشاف