ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبر پختونخواکی تاریخ میں پہلی بار منفردکلب قائم ، لڑکوں اور لڑکیوں کوتربیت دی جائیگی

datetime 27  جنوری‬‮  2017

خیبر پختونخواکی تاریخ میں پہلی بار منفردکلب قائم ، لڑکوں اور لڑکیوں کوتربیت دی جائیگی

پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخواکی تاریخ میں پہلا آرچری کلب کا قیام عمل میں لایاگیا ،جسمیں لڑکوں اور لڑکیوں کو آرچری کی تربیت دی جائے گی۔اپنی نوعیت کے پہلے اس کلب کا افتتاح پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاو ر میں کیاگیا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر ذوالفقار علی… Continue 23reading خیبر پختونخواکی تاریخ میں پہلی بار منفردکلب قائم ، لڑکوں اور لڑکیوں کوتربیت دی جائیگی

تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیمات ،خیبرپختونخوامیں نئی تاریخ رقم

datetime 18  جنوری‬‮  2017

تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیمات ،خیبرپختونخوامیں نئی تاریخ رقم

پشاور(این این آئی)حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیمات کو لازمی مضمون قرار دے کر صوبے کی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اور… Continue 23reading تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیمات ،خیبرپختونخوامیں نئی تاریخ رقم

گزشتہ تین سال میں خیبر پختونخواکی سب سے بڑی کامیابی، اعلان کردیاگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

گزشتہ تین سال میں خیبر پختونخواکی سب سے بڑی کامیابی، اعلان کردیاگیا

پشاور(آئی این پی )صوبہ خیبر پختونخوامیں سال 2016 کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئیں اور اس مدت کے دوران رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پچھلے چھ سالوں کے مقابلے میں انتہائی کم رہیں۔اس امر کا انکشاف محکمہ انسدادی دہشت گردی کے ایڈیشنل آئی جی پی صلاح الدین کی… Continue 23reading گزشتہ تین سال میں خیبر پختونخواکی سب سے بڑی کامیابی، اعلان کردیاگیا

صوبائی وزیر علی امین گنڈاپور بیلٹ بکس چرانے کے مقدمہ میں باعزت بری

datetime 7  جنوری‬‮  2017

صوبائی وزیر علی امین گنڈاپور بیلٹ بکس چرانے کے مقدمہ میں باعزت بری

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی )صوبائی وزیر مال خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بلدیاتی الیکشن کے دوران بیلٹ بکس چرانے کے مقدمہ میں باعزت بری ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں بلدیاتی الیکشن کے دوران یونین کونسل رتہ کلاچی کے علاقہ ہمت میں گورنمنٹ ہائی سکول ہمت میں قائم پولنگ سٹیشن… Continue 23reading صوبائی وزیر علی امین گنڈاپور بیلٹ بکس چرانے کے مقدمہ میں باعزت بری

عمران خان نے پشاور شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح‌ایک بچے سے کیوں کروایا؟ یہ بچہ کون ہے اور عمران خان کا اس سے کیا تعلق ہے؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 3  جنوری‬‮  2017

عمران خان نے پشاور شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح‌ایک بچے سے کیوں کروایا؟ یہ بچہ کون ہے اور عمران خان کا اس سے کیا تعلق ہے؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کا افتتاح کرنیوالے کینسر کے مریض سات سالہ بچے فاخرآفریدی نے صحت یاب ہوکر سکول جانا شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کینسر سے ڈھائی سال جنگ کرنے کے بعد فاخر اسلام نے معمول کی زندگی کی طرف لوٹنا شروع کردیا ہے ۔.2015 میں… Continue 23reading عمران خان نے پشاور شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح‌ایک بچے سے کیوں کروایا؟ یہ بچہ کون ہے اور عمران خان کا اس سے کیا تعلق ہے؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

پرویزخٹک نے چین میں بڑا کام کردکھایا،وفاقی وزیر کی مبارکباد

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

پرویزخٹک نے چین میں بڑا کام کردکھایا،وفاقی وزیر کی مبارکباد

بیجنگ(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ پرویز خٹک اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کے مابین بیجنگ میں مختصر اور غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔اس ملاقات میں وزیراعلی پرویز خٹک نے خیبر پختونخوا کے نئے منصوبوں کی سی پیک میں شمولیت کے امکان پر اظہار اطمینان کیا۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading پرویزخٹک نے چین میں بڑا کام کردکھایا،وفاقی وزیر کی مبارکباد

خیبر پختونخوا حکومت کا ایک اورقابل تحسین فیصلہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

خیبر پختونخوا حکومت کا ایک اورقابل تحسین فیصلہ

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت میں سرکاری ملازمین خواتین زچگی رخصت کی معیاد 45 دن سے 90 دن تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیرصحت شہرام خان تراکئی کی زیرصدارت پشاور میں اجلاس منعقدہوا ،اجلاس میں خیبر پختونخوا میں خواتین سرکاری ملازمین زچگی رخصت کی معیاد 45 دن سے 90 دن تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا،… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کا ایک اورقابل تحسین فیصلہ

پاک چین اقتصادی راہداری ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بڑی خوشخبری سنادی

پشاور (آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے نے صو بے کی اہمیت کو بڑھا دیا ہے اور بہت جلد یہ صوبہ معاشی سرگرمیوں کا مرکز بننے والا ہے جس سے خاطر خواہ فائدہ اُٹھانے کیلئے موثر طویل المعیاد منصوبہ بندی وقت کی ضرورت ہے ۔صوبے کا… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بڑی خوشخبری سنادی

تمام افغانیوں کی مکمل واپسی،کالاباغ ڈیم کی تعمیر،فاٹا کی خیبرپختونخوامیں شمولیت، فیصلے ہوگئے،گورنرخیبرپختونخواکے حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

تمام افغانیوں کی مکمل واپسی،کالاباغ ڈیم کی تعمیر،فاٹا کی خیبرپختونخوامیں شمولیت، فیصلے ہوگئے،گورنرخیبرپختونخواکے حیرت انگیزانکشافات

کراچی(این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ2017 ء تک پاکستان سے مکمل طور پر افغانی چلے جائیں گے۔دوصوبوں کی مخالفت کے باعث کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا فیصلہ وزیراعظم نے موخر کردیا ۔2018 تک فاٹا خیبر پختونخواسے منسلک ہوجائے گا جس پر سینٹ سے منظوری کے بعد عملدر آمد… Continue 23reading تمام افغانیوں کی مکمل واپسی،کالاباغ ڈیم کی تعمیر،فاٹا کی خیبرپختونخوامیں شمولیت، فیصلے ہوگئے،گورنرخیبرپختونخواکے حیرت انگیزانکشافات

Page 6 of 7
1 2 3 4 5 6 7