ایم کیو ایم نے بھی حکومت سے علیحدہ ہونے کا عندیہ دیدیا

24  دسمبر‬‮  2020

ایم کیو ایم نے بھی حکومت سے علیحدہ ہونے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ابھی ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں تاہم ہمارے پاس حکومت سے علیحدہ ہونے کا بھی آپشن ہے، اب سڑکوں پر عوام کا مقدمہ رکھنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا۔جمعرات کو وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید… Continue 23reading ایم کیو ایم نے بھی حکومت سے علیحدہ ہونے کا عندیہ دیدیا

حکومت کے ساتھ معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم نے اعلان کر دیا

14  فروری‬‮  2020

حکومت کے ساتھ معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تصدیق کی ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے ہو گئے ہیں۔ایک انٹرویو میں خالد مقبول صدیقی نے بتایا کہ کچھ قانونی معاملات تھے، جنہیں حل کر لیا گیا ہے، آنے والے ہفتے میں تمام مطالبات… Continue 23reading حکومت کے ساتھ معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم نے اعلان کر دیا

حکومتی ٹیم نے ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کو منالیا

24  جنوری‬‮  2020

حکومتی ٹیم نے ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کو منالیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے درمیان برف پگھلنے لگی۔ذرائع کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں اتحادیوں کو منانے پر لگی حکومتی ٹیم نے خالد مقبول صدیقی کو منالیا۔اسلام آباد میں جہانگیر ترین کے گھر پر ہونے والے مذاکرات کے تیسرے دور میں خالد… Continue 23reading حکومتی ٹیم نے ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کو منالیا

ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ وزیر اعظم ہاؤس کو موصول، کون سا کام فوری کرنے کی درخواست کی گئی ہے؟

16  جنوری‬‮  2020

ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ وزیر اعظم ہاؤس کو موصول، کون سا کام فوری کرنے کی درخواست کی گئی ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا وزارت سے استعفیٰ وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہوگیا میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا وزارت سے استعفیٰ وزیر اعظم ہاؤس موصول ہوگیا ہے اور اسے فوری طور پر منظور کرنے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ وزیر اعظم ہاؤس کو موصول، کون سا کام فوری کرنے کی درخواست کی گئی ہے؟

خالد مقبول صدیقی کی جانب سے استعفے کا اعلان ، اعلان ہی رہا 5روز بعد بھی وزیراعظم آفس کو موصول نہ ہو سکا

16  جنوری‬‮  2020

خالد مقبول صدیقی کی جانب سے استعفے کا اعلان ، اعلان ہی رہا 5روز بعد بھی وزیراعظم آفس کو موصول نہ ہو سکا

اسلام آباد (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ چار روز گزرنے کے باوجود وزیراعظم آفس کو موصول نہ ہو سکا۔تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے 12 جنوری کو پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی کابینہ سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ کنوینر ایم کیو… Continue 23reading خالد مقبول صدیقی کی جانب سے استعفے کا اعلان ، اعلان ہی رہا 5روز بعد بھی وزیراعظم آفس کو موصول نہ ہو سکا

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ناکام ،خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار

13  جنوری‬‮  2020

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ناکام ،خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار

کراچی (این این آئی)تحریک انصاف وفاقی حکومت میں اپنی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو منانے میں ناکام رہی اور ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے اپنا استعفیٰ واپس لینے اور کابینہ میں دوبارہ شمولیت سے انکار کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مطالبات پورے نہ کیے جانے پر متحدہ… Continue 23reading ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ناکام ،خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار

خاتون کی وزارت میں مداخلت ،خالد مقبول صدیقی کے مستعفی ہونے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

13  جنوری‬‮  2020

خاتون کی وزارت میں مداخلت ،خالد مقبول صدیقی کے مستعفی ہونے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے ایک خاتون کی وزارت میں مداخلت پر استعفیٰ دیا،جیو نیوز کی رپورٹ میں انکشاف۔تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی گوگل چھوڑ کر پاکستان آنے والی اور حکومت کے ساتھ مل کر پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا کا ایک بڑا نام بنانے کی کوششیں کرنے… Continue 23reading خاتون کی وزارت میں مداخلت ،خالد مقبول صدیقی کے مستعفی ہونے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

بلاول بھٹو کی آفر کااستعفیٰ سے تعلق ؟خالد مقبول صدیقی نے وزارت چھوڑنے کے اعلان کے بعد پی پی کو بڑا سرپرائز دیدیا ‎

12  جنوری‬‮  2020

بلاول بھٹو کی آفر کااستعفیٰ سے تعلق ؟خالد مقبول صدیقی نے وزارت چھوڑنے کے اعلان کے بعد پی پی کو بڑا سرپرائز دیدیا ‎

کراچی(اے این این ) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی کابینہ سے علیحدہ ہونے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ایم کیو ایم کا اتحاد برقرار رہے گا۔کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے دیگر پارٹی رہنما وں کے ہمراہ پریس… Continue 23reading بلاول بھٹو کی آفر کااستعفیٰ سے تعلق ؟خالد مقبول صدیقی نے وزارت چھوڑنے کے اعلان کے بعد پی پی کو بڑا سرپرائز دیدیا ‎

بانی متحدہ کی انڈیا سے اپیل، سر شرم سے جھک گیا وفاق سے سخت مایوسی ، بلاول کی پیشکش پر خالد مقبول صدیقی نے اہم اعلان کر دیا

6  جنوری‬‮  2020

بانی متحدہ کی انڈیا سے اپیل، سر شرم سے جھک گیا وفاق سے سخت مایوسی ، بلاول کی پیشکش پر خالد مقبول صدیقی نے اہم اعلان کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں ایم کیو ایم کے کنوینیئر وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے سابق قائد کی جانب سے بارت میں سیاسی پناہ کی درخواست پر پوری قوم کا سر شرم سے جھکا ہے ، وفاق سے سخت مایوس ہیں… Continue 23reading بانی متحدہ کی انڈیا سے اپیل، سر شرم سے جھک گیا وفاق سے سخت مایوسی ، بلاول کی پیشکش پر خالد مقبول صدیقی نے اہم اعلان کر دیا