پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور ہائیکورٹ کا سپیکر قومی اسمبلی کو نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم

datetime 29  اپریل‬‮  2022

لاہور ہائیکورٹ کا سپیکر قومی اسمبلی کو نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم

لاہور(این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے معاملے پر دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی کو ہفتہ ساڑھے 11بجے دن نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے حمزہ شہباز کی جانب سے دائر تیسری درخواست پر… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا سپیکر قومی اسمبلی کو نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم

وزارت اعلی کے حلف میں تاخیر حمزہ شہباز نے نئی درخواست دائر کر دی

datetime 25  اپریل‬‮  2022

وزارت اعلی کے حلف میں تاخیر حمزہ شہباز نے نئی درخواست دائر کر دی

لاہور( این این آئی)وزارت اعلی کے حلف میں تاخیر پرنو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے نئی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی ۔حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی نئی درخواست میں وفاقی اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں وزیراعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایا گیا ہے۔ صدر، چیئرمین… Continue 23reading وزارت اعلی کے حلف میں تاخیر حمزہ شہباز نے نئی درخواست دائر کر دی

میں بڑے بڑے دعوؤں یا اپنے نام کے ساتھ کپتان اور پلس لگا کر نہیں آیا،نواز شریف کا کارکن، شہباز شریف کا بیٹا ہوں، حمزہ شہباز

datetime 16  اپریل‬‮  2022

میں بڑے بڑے دعوؤں یا اپنے نام کے ساتھ کپتان اور پلس لگا کر نہیں آیا،نواز شریف کا کارکن، شہباز شریف کا بیٹا ہوں، حمزہ شہباز

لاہور(این این آئی)نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایوان میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر تحقیقات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر نے اپنا فرض بہادری سے ادا کیا، ایوان کے توسط سے ڈپٹی سپیکر کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود… Continue 23reading میں بڑے بڑے دعوؤں یا اپنے نام کے ساتھ کپتان اور پلس لگا کر نہیں آیا،نواز شریف کا کارکن، شہباز شریف کا بیٹا ہوں، حمزہ شہباز

پرویز الٰہی ہاتھ ملتے رہ گئے ،پی ٹی آئی ناراض اراکین نے حمزہ شہباز کوبڑا سرپرائز دیدیا

datetime 14  اپریل‬‮  2022

پرویز الٰہی ہاتھ ملتے رہ گئے ،پی ٹی آئی ناراض اراکین نے حمزہ شہباز کوبڑا سرپرائز دیدیا

لاہو ر(این این آئی) تحریک انصاف کے ناراض 24 اراکین پنجاب اسمبلی نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے 24 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس جمع کرائے جانے کے بعد منحرف… Continue 23reading پرویز الٰہی ہاتھ ملتے رہ گئے ،پی ٹی آئی ناراض اراکین نے حمزہ شہباز کوبڑا سرپرائز دیدیا

پاکستان کا ایک بھیانک دور سے امید کی طرف کا سفر سب کو مبارک ہو، حمزہ شہباز

datetime 11  اپریل‬‮  2022

پاکستان کا ایک بھیانک دور سے امید کی طرف کا سفر سب کو مبارک ہو، حمزہ شہباز

لاہور(این این آئی) متحدہ اپوزیشن کے نامز د وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہاہے کہ پاکستان زندہ باد، آئین و قانون زندہ باد،پاکستان کا ایک بھیانک دور سے امید کی طرف کا سفر سب کو مبارک ہو۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ساڑھے تین سالوں میں قوم کو بدترین حکمرانی، مہنگائی اور غربت کی چکی… Continue 23reading پاکستان کا ایک بھیانک دور سے امید کی طرف کا سفر سب کو مبارک ہو، حمزہ شہباز

ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ نمبرز ہیں،پنجاب میں بھی شکست تحریک انصاف کا مقدر ہے،حمزہ شہباز

datetime 10  اپریل‬‮  2022

ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ نمبرز ہیں،پنجاب میں بھی شکست تحریک انصاف کا مقدر ہے،حمزہ شہباز

لاہور (آن لائن) متحدہ اپوزیشن کے ارکان اور پی ٹی آئی کے منحر ف گروپوں کے اراکین کا نجی ہوٹل میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں حکومت سازی، مجموعی سیاسی صورتحال اورہائیکورٹ میں زیر سماعت درخواستوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق نامزد وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی جانب سے… Continue 23reading ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ نمبرز ہیں،پنجاب میں بھی شکست تحریک انصاف کا مقدر ہے،حمزہ شہباز

پرویز الٰہی چاہتے ہیں کہ توڑ پھوڑ کرواکر 40 اراکین کو معطل کروا دیں،حمزہ شہباز

datetime 4  اپریل‬‮  2022

پرویز الٰہی چاہتے ہیں کہ توڑ پھوڑ کرواکر 40 اراکین کو معطل کروا دیں،حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی )متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی چاہتے ہیں کہ توڑ پھوڑ کرواکر 40 اراکین کو معطل کروا دیں،اسمبلی میں تو کیمرے لگے ہوئے ہیں، ہر نقل و حرکت پر نظر رکھی جاسکتی ہے، آپ کے ہتھکنڈے قوم نے دیکھ… Continue 23reading پرویز الٰہی چاہتے ہیں کہ توڑ پھوڑ کرواکر 40 اراکین کو معطل کروا دیں،حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کا تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ سے رابطہ ، وزارتِ اعلی کیلئے حمایت مانگ لی

datetime 1  اپریل‬‮  2022

حمزہ شہباز کا تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ سے رابطہ ، وزارتِ اعلی کیلئے حمایت مانگ لی

لاہور (آن لائن)پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سیاسی رابطوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ، حکمران جماعت کے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے بعدمسلم لیگ(ن) نے بھی تحریک انصاف کے ہم خیال (چھینہ گروپ) سے رابطہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پی ٹی… Continue 23reading حمزہ شہباز کا تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ سے رابطہ ، وزارتِ اعلی کیلئے حمایت مانگ لی

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار بنائے جانے کا امکان

datetime 1  اپریل‬‮  2022

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار بنائے جانے کا امکان

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے علیم خان گروپ سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق رابطے میں پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے علیم خان گروپ سے پنجاب میں حکومت سازی کے لئے تعاون کی درخواست کی ہے۔ ذرائع نے یہ… Continue 23reading حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار بنائے جانے کا امکان

Page 8 of 40
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 40