جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسرائیل کے قائم رہنے کا حق تسلیم کیے بغیر خطے میں امن نہیں آ سکتا، امریکی صدراسرائیل کے حق میں بول پڑے

datetime 22  مئی‬‮  2021

اسرائیل کے قائم رہنے کا حق تسلیم کیے بغیر خطے میں امن نہیں آ سکتا، امریکی صدراسرائیل کے حق میں بول پڑے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے قائم رہنے کا حق تسلیم کیے بغیر خطے میں امن نہیں آسکتا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں، اسرائیل سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔امریکی صدر کا… Continue 23reading اسرائیل کے قائم رہنے کا حق تسلیم کیے بغیر خطے میں امن نہیں آ سکتا، امریکی صدراسرائیل کے حق میں بول پڑے

مسلمانوں پر سفری پابندیوں کا خاتمہ نئے امریکی صدر نے ٹرمپ کی کئی متنازع پالیسیاں ختم کردیں

datetime 21  جنوری‬‮  2021

مسلمانوں پر سفری پابندیوں کا خاتمہ نئے امریکی صدر نے ٹرمپ کی کئی متنازع پالیسیاں ختم کردیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے 78 سال کی عمر میں امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے منصب سنبھالتے ہی کئی صدارتی حکم ناموں پر دستخط کردیئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ وہ پریس کی آزادی کی دل کی گہرائیوں… Continue 23reading مسلمانوں پر سفری پابندیوں کا خاتمہ نئے امریکی صدر نے ٹرمپ کی کئی متنازع پالیسیاں ختم کردیں

جو بائیڈن نے ایک اور پاکستانی نژاد امریکی کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا

datetime 17  جنوری‬‮  2021

جو بائیڈن نے ایک اور پاکستانی نژاد امریکی کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا

واشنگٹن(این این آئی )امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن نے ایک اورپاکستانی  نژاد امریکی شہری سلمان احمد کو اپنی خارجہ پالیسی کی ٹیم میں شامل کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کہا گیا کہ سلمان احمد اوباما نیشنل سیکورٹی کونسل میں اسٹریٹیجک پلاننگ کے سربراہ کی حیثیت سے فرائض انجام دے چکے ہیں اور وہ… Continue 23reading جو بائیڈن نے ایک اور پاکستانی نژاد امریکی کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا

امریکی صدارتی امیدوار نے ٹرمپ کے سامنے ”انشاء اللہ” کہہ دیا سوشل میڈیا پر جوبائیڈن کی مقبولیت ، مسلمانوں کی خوب پذیرائی

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

امریکی صدارتی امیدوار نے ٹرمپ کے سامنے ”انشاء اللہ” کہہ دیا سوشل میڈیا پر جوبائیڈن کی مقبولیت ، مسلمانوں کی خوب پذیرائی

واشنگٹن ( آن لائن ) جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو شٹ اپ کال دیدی۔ جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا میں کورونا کے بڑھتے کیسز اور اموات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر شخص جانتا ہے ٹرمپ جھوٹے ہیں ٹرمپ صحت سے متعلق مسائل پر جھوٹ بولتے رہے. امریکی صدارتی… Continue 23reading امریکی صدارتی امیدوار نے ٹرمپ کے سامنے ”انشاء اللہ” کہہ دیا سوشل میڈیا پر جوبائیڈن کی مقبولیت ، مسلمانوں کی خوب پذیرائی

جو بائیڈن منتخب ہوگئے تو چین امریکہ کا مالک بن جائیگا ٹرمپ نے صدارتی مہم میں حریف پر بوچھاڑ کر دی

datetime 22  اگست‬‮  2020

جو بائیڈن منتخب ہوگئے تو چین امریکہ کا مالک بن جائیگا ٹرمپ نے صدارتی مہم میں حریف پر بوچھاڑ کر دی

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی مہم میں حریف جوبائیڈن پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ انہوں نے کہا جو بائیڈن منتخب ہوگئے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا صدارتی مہم میں سیاسی پارہ انتہا کو چھونے لگا ہے اور الزامات کی سیاست تیز ہوگئی ہے۔ صدر ٹرمپ… Continue 23reading جو بائیڈن منتخب ہوگئے تو چین امریکہ کا مالک بن جائیگا ٹرمپ نے صدارتی مہم میں حریف پر بوچھاڑ کر دی

مودی سرکار فوری پابندیاں اٹھائے امریکی صدارتی امیدوارجوبائیڈن کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں پر کڑی تنقید

datetime 12  اگست‬‮  2020

مودی سرکار فوری پابندیاں اٹھائے امریکی صدارتی امیدوارجوبائیڈن کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں پر کڑی تنقید

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں صدارتی الیکشن کے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے نئی دہلی سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسلم فار بائیڈن پلیٹ فارم کے تحت منعقدہ ورچوئل فنڈ ریزنگ کے شرکا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے کشمیر میں… Continue 23reading مودی سرکار فوری پابندیاں اٹھائے امریکی صدارتی امیدوارجوبائیڈن کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں پر کڑی تنقید

عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر پابندی کا خاتمہ کروں گا، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا اعلان

datetime 22  جولائی  2020

عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر پابندی کا خاتمہ کروں گا، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ صدر کے عہدے پر آنے کے پہلے دن ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے مسلمانوں پر پابندی کو کالعدم قرار دیں گے اور ایسے اقدامات کی وجہ سے ہونے والے معاشرتی نقصانات کو ختم کرنے کے لیے مسلمانوں کے ساتھ… Continue 23reading عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر پابندی کا خاتمہ کروں گا، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا اعلان

امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی

datetime 5  جولائی  2020

امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی، سابق نائب صدر خود کو جِل بائیڈن کا شوہر کہنے کے بجائے جوبائیڈن کا شوہر کہہ بیٹھے، تاہم منہ سے الفاظ غلط ادا ہونے کے باوجود صدرٹرمپ کے مقابلے میں انکی مقبولیت اب بھی زیادہ ہے۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق 77برس کے… Continue 23reading امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی

ڈیموکریٹ رہنماء جو بائیڈن امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل

datetime 27  اپریل‬‮  2019

ڈیموکریٹ رہنماء جو بائیڈن امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے سابق نائب صدر جو بائیڈن ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے سابق انہوں نے امریکی عوام کو خبردار کیا کہ صدر ٹرمپ کو دوسری بار صدر منتخب ہونے سے نہ روکا گیا تو وہ امریکی عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیں گے۔جوبائیڈن کا… Continue 23reading ڈیموکریٹ رہنماء جو بائیڈن امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل

Page 2 of 2
1 2