جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

جو بائیڈن منتخب ہوگئے تو چین امریکہ کا مالک بن جائیگا ٹرمپ نے صدارتی مہم میں حریف پر بوچھاڑ کر دی

datetime 22  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی مہم میں حریف جوبائیڈن پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ انہوں نے کہا جو بائیڈن منتخب ہوگئے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا صدارتی

مہم میں سیاسی پارہ انتہا کو چھونے لگا ہے اور الزامات کی سیاست تیز ہوگئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے ورجینیا انتخابی ریلی میں ڈیموکریٹک امیدوار پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ جوبائیڈن صدر بن گئے تو امریکا چین کے ہاتھ میں چلا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…