جنسی زیادتی کے ہزاروں واقعات ،دوصوبے خطرناک ترین قراردے دیئے گئے
ٹھل(آئی این پی)پاکستان میں ایک سال کے دوران معصوم بچوں کے ساتھ جنسی درندگی کے 4139 واقعات ریکارڈ کئے گئے ،جنسی درندگی کے واقعات کے حوالے سے پنجاب اور سندہ خطرناک ترین صوبے قرار۔تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق پر کام کرنے والی سماجی تنظیم ساحل نے اپنی رپورٹ میں ملک بھر میں جنسی درندگی کے… Continue 23reading جنسی زیادتی کے ہزاروں واقعات ،دوصوبے خطرناک ترین قراردے دیئے گئے