ملک کہاں تھا اور کہاں پر لا کے کھڑا کر دیا گیا، قانون آرڈیننس کے ذریعے بنانے ہیں تو پارلیمان کو بند کر دیں،جسٹس فائز عیسیٰ کے اہم ریمارکس
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے کے پی میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس میں جنگلات کی ملکیت کے دعوی داروں کی درخواستیں خارج کر دیں۔ منگل کو سپریم کورٹ میں کے پی میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے… Continue 23reading ملک کہاں تھا اور کہاں پر لا کے کھڑا کر دیا گیا، قانون آرڈیننس کے ذریعے بنانے ہیں تو پارلیمان کو بند کر دیں،جسٹس فائز عیسیٰ کے اہم ریمارکس