مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ
مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں 8 اورسینٹ میں 5سیٹیں ہیں‘ آپ سیاسی کمال دیکھیے‘ مولانا نے ان 13 سیٹوں کے ساتھ پورے حکومتی اتحاد‘ پی ٹی آئی‘ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کو اپنی دہلیز پر بٹھا رکھا ہے‘ یہ جمہوریت کے چیمپیئن بھی بن گئے ہیں‘ یہ اس وقت منہ سے… Continue 23reading مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ