سٹارٹ اِٹ نائو
ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف حصوں سے بنکاک میں اکٹھے ہوئے تھے‘ وہ سیلف ہیلپ اور مائینڈ سائنسز کی کلاس تھی‘ میں نے تین دن کا کورس لیا تھا‘ ان تین دنوں میں چھ ایکسپرٹس نے ہمیں موٹی ویٹ کرنا تھا‘ کورس کا نام تھا ’’سٹارٹ اِٹ نائو‘‘ یعنی… Continue 23reading سٹارٹ اِٹ نائو