میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب
میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے صحافت میں ایم اے کیا اور 1992ء میں بہاولپور سے لاہور شفٹ ہو گیا‘ اسلامیہ یونیورسٹی اس وقت تک ایک پس ماندہ صحرائی یونیورسٹی تھی‘ بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر تھیں‘ یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس تین حصوں میں تقسیم تھے‘ اولڈ کیمپس شہر کے درمیان تھا‘… Continue 23reading میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب