اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس کی تین بڑی وجوہات ہیں‘ پہلی اور سب سے بڑی وجہ گیس پائپ لائین ہے‘ روس دنیا میں قدرتی گیس پیدا کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے‘ یہ ہر سال پانچ سو چھیاسی بلین کیوبک میٹر گیس پیدا کرتا ہے جس کا 49 فیصد حصہ… Continue 23reading شام میں کیا ہو رہا ہے؟

چھوٹی چھوٹی باتیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2024

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور تھا‘ مارگلہ ٹاور۔ یہ ٹاور8 اکتوبر2005ء کے زلزلے میں زمین بوس ہو گیا تھا اور اس کے ملبے میں74 مرد ‘ خواتین اور بچے دفن ہو گئے‘ مارگلہ ٹاور کی تیسری منزل پر ایک خاندان رہتا تھا‘ گھر میں چار لوگ تھے‘ گھر کا… Continue 23reading چھوٹی چھوٹی باتیں

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے اس علاقے سے پاک فوج کے خلاف کارروائیاں شروع کر دیں‘ فوج وہاں تعینات تھی لیکن اسے گولی چلانے کا اختیار نہیں تھا‘ مقامی لوگ براہ راست فوجی جوانوں کو تنگ نہیں کرتے تھے لیکن پھر 2007ء میں جنڈولہ کے ایک سردار کا دماغ خراب… Continue 23reading 26نومبر کی رات کیا ہوا؟

بے چارہ گنڈا پور

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو چھوٹے ذلفی کے ساتھ ہوتا تھا‘ چھوٹا ذلفی استاد ظفری کے ساتھ کام کرتا تھا‘ یہ لوگ بند روڈ پر موٹر مکینک تھے‘ استاد ظفری کے پاس پانچ چھوٹے تھے لیکن چھوٹا ذلفی ان سب میں متحرک بھی تھا اور اسے کام بھی… Continue 23reading بے چارہ گنڈا پور

پیلا رنگ

datetime 1  دسمبر‬‮  2024

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا رو رہے تھے‘ ہمارے باس ظالم اور کنجوس تھے‘ وہ صرف اپنے بارے میں سوچتے تھے‘ ہم اپنی اپنی بیوی سے بھی تنگ تھے‘ ہمیں ہمارے ملازمین نے زچ کیا ہوا تھا‘ پورے ملک کے نکمے ہمارے دفتروں میں جمع ہو گئے تھے‘… Continue 23reading پیلا رنگ

ایک ہی بار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر رہتا ہوں لہٰذا ہر قسم کے احتجاج اور مظاہرے سے بچ جاتا ہوں‘ احتجاج کے دنوں میں چپ چاپ گھر میں محصور ہو جاتا ہوں‘ کتابیں پڑھتا ہوں‘ انٹرنیٹ اور کیبل برقرار رہے تو فلمیں دیکھ لیتا ہوں اور جم بھی چند قدموں… Continue 23reading ایک ہی بار

شیطان کے ایجنٹ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2024

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا ہوا اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی اگر میرے بیٹے بڑے نہ ہوتے اور وہ مجھے کنٹرول نہ کرتے تو میرا گھر ٹوٹ جاتا‘ ہم دونوں میاں بیوی اب اکٹھے رہ رہے ہیں لیکن ہماری بات چیت نہیں ہوتی‘ مجھے سمجھ نہیں آ رہی… Continue 23reading شیطان کے ایجنٹ

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء کی دہائی میں اچانک ترقی شروع کی‘ دنیا میں ترقی کا آغاز بجلی اورسڑکوں سے ہوتا ہے‘ بیجنگ میں بھی 1980ء کی دہائی میں کوئلے کے بے تحاشا پاور پلانٹس لگے‘ بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا تو انڈسٹری بڑھ گئی‘ شہر کے چاروں طرف… Continue 23reading ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار ہوتا ہے‘ آپ کو پانی سے لے کر ہوا اور سڑک سے لے کر گلی تک کسی جگہ گندگی نظر نہیں آتی‘ میں ایک بار لوزرن لیک کے ساتھ ساتھ کسی گائوں سے گزر رہا تھا‘ میں نے ندی کے کنارے بیٹھ کر کیلا کھایا… Continue 23reading ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

Page 2 of 43
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 43