جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اہم صوبے کے سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 17  مئی‬‮  2017

اہم صوبے کے سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواکے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کااعلان کردیاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواکے تمام تعلیمی ادارے یکم جون سے 31اگست تک بند رہیں گے جبکہ اس حوالے سے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوانے باضابطہ طو رپرنوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔جس کے مطابق صوبے کے پہاڑی علاقوں میں تعطیلات 31جولائی تک ہونگی جبکہ ہائرسکینڈری سکولوں میں موسم گرماکی چھٹیاں 15جون سے… Continue 23reading اہم صوبے کے سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری

موسم ِ گرما کی تعطیلات،سرکاری او رپرائیویٹ تعلیمی اداروں میں معاملات طے پاگئے ،نئی تاریخ مقرر

datetime 11  مئی‬‮  2017

موسم ِ گرما کی تعطیلات،سرکاری او رپرائیویٹ تعلیمی اداروں میں معاملات طے پاگئے ،نئی تاریخ مقرر

لاہور(نیوز ڈیسک) وزارتِ تعلیم نے پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم ِ گرما کی تعطیلات 25مئی سے 14اگست تک کرنے کے اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق موسم ِ گرما کی تعطیلات میں سرکاری اور نجی ادارے حکومتی سرکولر کے مطابق عمل کریں گے ،اس کے علاوہ موسمِ سرما کی چھٹیاں 24دسمبر سے لیکر اکتیس دسمبر… Continue 23reading موسم ِ گرما کی تعطیلات،سرکاری او رپرائیویٹ تعلیمی اداروں میں معاملات طے پاگئے ،نئی تاریخ مقرر

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات کااعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2017

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات کااعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے رپورٹ کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہونگی ۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیاہے ۔ادھرصوبہ پنجاب میں موسم گرما کی چھٹیاں 22 مئی سے… Continue 23reading سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات کااعلان کردیا

چھٹیوں کا اعلان کر دیاگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017

چھٹیوں کا اعلان کر دیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر كے سركاری و نجی تعليمی اداروں میں موسم گرما اور سرما كی چھٹيوں كا اعلان کردیاگیا، نوٹیفکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزارت تعليم نے پنجاب بھركے سركاری اور نجی تعليمی اداروں كے لئے موسم گرما اور موسم سرما كی چھٹيوں كا شيڈول جاری كرتے ہوئے باقاعدہ نوٹی فيكيشن جاری كرديا… Continue 23reading چھٹیوں کا اعلان کر دیاگیا

حکومت پاکستان نے سال 2017ء کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2017

حکومت پاکستان نے سال 2017ء کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھرمیں 2017میں ہونے والی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے اس نوٹیفکیشن کے مطابق 5فرور ی کو بروزاتواریوم کشمیرپرتعطیل ،23مار چ کو جمعرات کے روزیوم پاکستان کی تعطیل ،یکم مئی بروزسوموارلیبرڈے (یوم مزدور)،27اور28جون کوبروزمنگل اوربدھ عیدالفطرکی تعطیلات ،14اگست بروزسومواریوم آزادی پاکستان کی تعطیل ،یکم ستمبرسے لیکرتین ستمبرتک بروزجمعہ ،ہفتہ اوراتوارعید الاضحٰی… Continue 23reading حکومت پاکستان نے سال 2017ء کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

موسم سرما کی تعطیلات،سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد نجی تعلیمی اداروں کیلئے بھی اعلان ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

موسم سرما کی تعطیلات،سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد نجی تعلیمی اداروں کیلئے بھی اعلان ہوگیا

لاہور ( این این آئی) تمام سرکاری سکول 25 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رہیں گے ، نجی تعلیمی اداروں کو بھی پابند بنایا جائیگا،پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا ، 25دسمبر ست ایک ہفتہ چھٹیاں رہیں گی ۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق تعطیلات 25… Continue 23reading موسم سرما کی تعطیلات،سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد نجی تعلیمی اداروں کیلئے بھی اعلان ہوگیا

تمام شیڈولڈ بینکس ، مالیاتی ادارے اور چیمبرز کی بھی تعطیلات کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

تمام شیڈولڈ بینکس ، مالیاتی ادارے اور چیمبرز کی بھی تعطیلات کا اعلان

لاہور( این این آئی)تمام شیڈولڈ بینکس ، مالیاتی ادارے اور چیمبرز دو روز کے لئے بند رہیں گے۔ حکومت کی طرف سے نو اور دس محرم الحرام ( منگل اور بدھ ) کو تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے باعث سٹیٹ بینک آف پاکستان ،سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ،نیشنل بینک… Continue 23reading تمام شیڈولڈ بینکس ، مالیاتی ادارے اور چیمبرز کی بھی تعطیلات کا اعلان

Page 4 of 4
1 2 3 4