ترین گروپ کو وزارتوں کے علاوہ کون سا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے؟
لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)جہانگیر ترین گروپ کو وزارتوں کے علاوہ سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے، اس بات کا دعویٰ اے آر وائی نیوز نے کیا ہے، دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھانے کے بعد سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی، حمزہ… Continue 23reading ترین گروپ کو وزارتوں کے علاوہ کون سا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے؟