جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کادھرنا،طاہرالقادری مان گئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کادھرنا،طاہرالقادری مان گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خا ن نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کوٹیلی فون کرکے دھرنے میں شرکت کی دعوت دی جس کوطاہرالقادری نے قبول کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خا ن نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کوٹیلی فون کرکے دھرنے میں شرکت کی دعوت دی جس کوطاہرالقادری نے قبول کرلیااس بات کی تصدیق… Continue 23reading تحریک انصاف کادھرنا،طاہرالقادری مان گئے

تحریک انصاف کااسلام آبادمیں احتجاج ،بڑی مذہبی سپورٹ بھی مل گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کااسلام آبادمیں احتجاج ،بڑی مذہبی سپورٹ بھی مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لال مسجد کے ترجمان حافظ احتشام نے پیرکے روزکہاہے کہ اسلام آبادکے لاک ڈائون میں تحریک انصاف کوسپورٹ کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت اسلام اورملک کے حوالے اپنی حدود سےتجاوزکرگئی ہے ۔حافظ احتشام نے کہاکہ  شہدافائونڈیشن کی سینٹرل ایگزیٹوکونسل نے فیصلہ کیاہے کہ 2نومبرکوتحریک انصاف کے اسلام آباد لاک ڈائون کی حمایت کی… Continue 23reading تحریک انصاف کااسلام آبادمیں احتجاج ،بڑی مذہبی سپورٹ بھی مل گئی

اسلام آبادلاک ڈائون ،تحریک انصاف کوبڑی سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آبادلاک ڈائون ،تحریک انصاف کوبڑی سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی

لاہور(مانیٹرنگ  ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے حکومت کیخلاف عمران خان کا موقف درست قرار دیا ہے۔اعتزازاحسن نے لاہورمیں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ احتساب کا آغاز وزیر اعظم سے ہونا چاہیے تھا۔ا نہوںنےکہاکہ جو عمران خان کہہ رہے ہیں وہ بات درست ہے۔تاہم انہوں نے واضح کیاکہ پیپلزپارٹی والے پی ٹی آئی کے مظاہرے میں… Continue 23reading اسلام آبادلاک ڈائون ،تحریک انصاف کوبڑی سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی

(ن) لیگ اور پی پی کے کون سے اہم لوگ ہمارے دھرنے میں شرکت کیلئے رابطہ کر رہے ہیں؟ تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنماء کابڑا دعویٰ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

(ن) لیگ اور پی پی کے کون سے اہم لوگ ہمارے دھرنے میں شرکت کیلئے رابطہ کر رہے ہیں؟ تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنماء کابڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی ترجمان نعیم الحق نے واضح کیا ہے کہ 2 نومبر کو اسلام آباد دھرنا اْس وقت تک جاری رہے گا جب تک وزیر اعظم خود کو احتساب کیلئے پیش نہیں… Continue 23reading (ن) لیگ اور پی پی کے کون سے اہم لوگ ہمارے دھرنے میں شرکت کیلئے رابطہ کر رہے ہیں؟ تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنماء کابڑا دعویٰ

تحریک انصاف کا2نومبرکااحتجاج ،طاہرالقادری نے دعادیدی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا2نومبرکااحتجاج ،طاہرالقادری نے دعادیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپورسے ملاقات کی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپورسے ملاقات کی ہے اوراس موقع پرشیخ رشید نے پاکستانی عوامی تحریک کوتحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کا2نومبرکااحتجاج ،طاہرالقادری نے دعادیدی

انٹیلی جنس اداروں نے پاکستا ن تحریک انصاف کے دھرنے میں مسلح افراد کی کرائے پر خدمات حاصل کرنے سے متعلق رپورٹ حکومت کو پیش کر دی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

انٹیلی جنس اداروں نے پاکستا ن تحریک انصاف کے دھرنے میں مسلح افراد کی کرائے پر خدمات حاصل کرنے سے متعلق رپورٹ حکومت کو پیش کر دی

لاہور(آئی این پی) انٹیلی جنس اداروں نے پاکستا ن تحریک انصاف کے دھرنے میں مسلح افراد کی کرائے پر خدمات حاصل کرنے سے متعلق رپورٹ حکومت کو پیش کر دی ۔اتوار کے روز میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی بی اور سپیشل برانچ نے رپورٹ حکومت کر پیش کر دی ہے جبکہ… Continue 23reading انٹیلی جنس اداروں نے پاکستا ن تحریک انصاف کے دھرنے میں مسلح افراد کی کرائے پر خدمات حاصل کرنے سے متعلق رپورٹ حکومت کو پیش کر دی

حکومت تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ کیا کرنیوالی ہے؟دھماکہ خیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

حکومت تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ کیا کرنیوالی ہے؟دھماکہ خیز تفصیلات منظر عام پر

لاہور (این این آئی ) حکومت نے پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی طے کر لی ،کیٹگریز میں تقسیم کر دیا گیا جس کے تحت نظر بند ی اور گرفتاریوں کا فیصلہ کیا جائے گا ،دھرنے سے ایک دن قبل عمران خان اور ٹکٹ ہولڈرز کو نظر بند کرنے کی تجویز… Continue 23reading حکومت تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ کیا کرنیوالی ہے؟دھماکہ خیز تفصیلات منظر عام پر

تحریک انصاف کاعمران خان کےلئے ہیلی کاپٹرخریدنے کافیصلہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کاعمران خان کےلئے ہیلی کاپٹرخریدنے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے اوورسیزچیپٹرکی جانب سے عمران خان کے لئے ہیلی کاپٹرکی خریداری کافیصلہ کیاگیاہے ۔تحریک انصاف کے مرکزی میڈیاڈیپارٹمنٹ کی ایک پریس ریلیزکے مطابق اس سلسلے میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں فیصلہ کیاگیاکہ فیول اورتمام اخراجات کی ذمہ داری تحریک انصاف کے اووسیزچیپٹرکے پاس ہوگی ۔اس ہیلی کاپٹرکی خریداری میں اہم… Continue 23reading تحریک انصاف کاعمران خان کےلئے ہیلی کاپٹرخریدنے کافیصلہ

اسلام آباد دھرنے کی تیاریاں عروج پر،تحریک انصاف کے بعد 3دیگر جماعتیں بھی انتہائی متحرک،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد دھرنے کی تیاریاں عروج پر،تحریک انصاف کے بعد 3دیگر جماعتیں بھی انتہائی متحرک،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے لال حویلی میں سنی تحریک کے مرکزی رہنمامحمدشاہدغوری سے ملاقات کے دواران گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کرپٹ حکمران قومی مجرم ہیں ہرحال میں سزاملنی چاہیئے ،پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کا عمل نہ ہونا تشویشناک ہے،اپنے حقوق کے حصول کیلئے قوم کو مفاد پرستوں کے شکنجے سے… Continue 23reading اسلام آباد دھرنے کی تیاریاں عروج پر،تحریک انصاف کے بعد 3دیگر جماعتیں بھی انتہائی متحرک،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

Page 99 of 110
1 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 110