پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی بارے بڑا فیصلہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی بارے بڑا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ ہم پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے جا رہے ہیں، ہمارے پاس اس وقت 187 ارکان پنجاب اسمبلی ہیں جو پرویز الٰہی کے ساتھ ہیں،اعتماد کا ووٹ لیتے ہی اسمبلی توڑنے کی طرف جائیں گے،موجودہ حکومت نے عوام کو مایوس کیا… Continue 23reading تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی بارے بڑا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن روکنے پر عدالت جانے کا اعلان

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن روکنے پر عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کو روکنے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ حکومت نے اب کھلم کھلا آئین اور قانون کو پامال کرنا شروع کر… Continue 23reading پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن روکنے پر عدالت جانے کا اعلان

چند مفاد پرست پی ٹی آئی کا چہرہ خراب کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کے مقامی رہنمائوں نے الزام عائد کر دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

چند مفاد پرست پی ٹی آئی کا چہرہ خراب کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کے مقامی رہنمائوں نے الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسے پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنمائوں نے الزام عائد کیا ہے کہ چند مفاد پرست پی ٹی آئی کا چہرہ خراب کر رہے ہیں،پی ٹی آئی انوسٹمنٹ کی جماعت بن گئی ہے جس نے جتنی زیادہ سرمایہ کاری کی ہے اتنا ہی دعویدار بن گیاہے، پی ٹی آئی… Continue 23reading چند مفاد پرست پی ٹی آئی کا چہرہ خراب کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کے مقامی رہنمائوں نے الزام عائد کر دیا

دو سے تین روز میں اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی، تحریک انصاف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

دو سے تین روز میں اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی، تحریک انصاف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سینئر رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلی کو تحلیل کرنے کی توثیق کر دی گئی جبکہ سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں میں موجود تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی استعفے جمع کرائیں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت زمان… Continue 23reading دو سے تین روز میں اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی، تحریک انصاف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

تحریک انصاف کا اسمبلیاں تحلیل کرنے بارے اہم فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا اسمبلیاں تحلیل کرنے بارے اہم فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سینئر رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلی کو تحلیل کرنے کی توثیق کر دی گئی جبکہ سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں میں موجود تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی استعفے جمع کرائیں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت زمان… Continue 23reading تحریک انصاف کا اسمبلیاں تحلیل کرنے بارے اہم فیصلہ

فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاف

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر جنرل ساحر شمشاد اور چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہونے پر جنرل عاصم منیر کیلئے تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں، ہم ملک کی سلامتی اور اداروں کے استحکام کیلئے ہر قدم اٹھانے کو تیار ہیں،ہماری توقع ہے… Continue 23reading فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاف

تحریک انصاف نے حکومت سے بات چیت کے لئے عندیہ دے دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف نے حکومت سے بات چیت کے لئے عندیہ دے دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ملکی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری نہیں ہو رہی، کاروبار ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ ملک کونئے الیکشن کی طرف لے جانا ہو گا، صدرمملکت کو پیغام دیا گیا مل بیٹھ کر بات کریں، اگرحکومت الیکشن میں سنجیدہ… Continue 23reading تحریک انصاف نے حکومت سے بات چیت کے لئے عندیہ دے دیا

تحریک انصاف کو 35شرائط کے ساتھ ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کو 35شرائط کے ساتھ ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(این این آئی) ضلعی انتظامیہ نے 35شرائط کے ساتھ پی ٹی آئی کوریلی نکالنے کی اجازت دے دی ، ریلی میں 18سال سے کم بچوں کی شرکت پر پابندی ہوگی۔انتظامیہ نے 35شرائط کے ساتھ پی ٹی آئی کو ریلی کا این اوسی جاری کیا ، جس میں کہا گیا کہ ریلی اسلام آبادایکسپریس وے… Continue 23reading تحریک انصاف کو 35شرائط کے ساتھ ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی

تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ اپنے آخری مرحلے میں داخل ، مرکزی کنٹینر اسلام آباد سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ اپنے آخری مرحلے میں داخل ، مرکزی کنٹینر اسلام آباد سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا

راولپنڈی /اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا، مرکزی کنٹینر اسلام آباد سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ اور اس سلسلے میں نکلنے والی ریلیوں کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا… Continue 23reading تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ اپنے آخری مرحلے میں داخل ، مرکزی کنٹینر اسلام آباد سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا

Page 4 of 110
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 110