پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

بینکوںسے اربوں روپے کے قرضے لیکر واپس نہ کئے ،نوازشریف کے کزنوں کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 29  فروری‬‮  2020

بینکوںسے اربوں روپے کے قرضے لیکر واپس نہ کئے ،نوازشریف کے کزنوں کو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور( این این آئی ) بینکنگ کورٹ نے نواز شریف کے کزنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔بینکنگ کورٹ کے جج منیراحمد جوئیہ نے طلبی کے باجود پیش نہ ہونے پر نواز شریف کے کزنوں طارق شفیع،جاوید شفیع سمیت پانچ افراد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔بینکنگ عدالت نے مختلف کمپنیوں کے… Continue 23reading بینکوںسے اربوں روپے کے قرضے لیکر واپس نہ کئے ،نوازشریف کے کزنوں کو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور کی بینکنگ کورٹ کی عمارت میں آتشزدگی، اہم مقدمات کاریکارڈ جل کر خاکستر

datetime 25  اپریل‬‮  2019

لاہور کی بینکنگ کورٹ کی عمارت میں آتشزدگی، اہم مقدمات کاریکارڈ جل کر خاکستر

لاہور (این این آئی) لاہور کی بینکنگ کورٹ کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ لگنے سے بیشتر مقدمات کا ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لاہور میں مال روڈ پر واقع بینکنگ کورٹ کی عمارت میں گرائونڈ فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہی آدھی سے… Continue 23reading لاہور کی بینکنگ کورٹ کی عمارت میں آتشزدگی، اہم مقدمات کاریکارڈ جل کر خاکستر

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے زرداری اور فریال تالپور کو بڑی خوشخبری سنا دی، جیالوں کا جشن ، فضا جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھی

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے زرداری اور فریال تالپور کو بڑی خوشخبری سنا دی، جیالوں کا جشن ، فضا جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھی

کراچی (نیوز ڈیسک )منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 7 جنوری تک توسیع کردی گئی۔جمعہ کو بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے زرداری اور فریال تالپور کو بڑی خوشخبری سنا دی، جیالوں کا جشن ، فضا جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھی

ملزم زرداری حاضر ہو ۔۔۔ بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میںسابق صدر بارے کیا صدائیں گونجتی رہیں، زرداری کوجج نے گھر سے واپس دوبارہ کیوں بلوا لیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

ملزم زرداری حاضر ہو ۔۔۔ بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میںسابق صدر بارے کیا صدائیں گونجتی رہیں، زرداری کوجج نے گھر سے واپس دوبارہ کیوں بلوا لیا؟بڑی خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)بینکنگ کورٹ نے سندھ منی لانڈرنگ کیس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 10 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔بینکنگ کورٹ نے آئندہ سماعت پر سابق صدر آصف علی زرداری کو دوبارہ طلب کرلیا۔منگل کوکراچی کی بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی… Continue 23reading ملزم زرداری حاضر ہو ۔۔۔ بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میںسابق صدر بارے کیا صدائیں گونجتی رہیں، زرداری کوجج نے گھر سے واپس دوبارہ کیوں بلوا لیا؟بڑی خبر آگئی

آصف زرداری کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا گیا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 17  اگست‬‮  2018

آصف زرداری کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا گیا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی بینکنگ کورٹ نے پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں کراچی کی بینکنگ کورٹ نےپیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے کا حکم دیتے… Continue 23reading آصف زرداری کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا گیا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری