جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

لاہور کی بینکنگ کورٹ کی عمارت میں آتشزدگی، اہم مقدمات کاریکارڈ جل کر خاکستر

datetime 25  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) لاہور کی بینکنگ کورٹ کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ لگنے سے بیشتر مقدمات کا ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لاہور میں مال روڈ پر واقع بینکنگ کورٹ کی عمارت میں گرائونڈ فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہی آدھی سے زائد عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔بینکنگ کورٹ کے ججز اور عملہ عمارت سے

باہر نکل آیا۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور آگ بھجانے کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا گیا،ایک گھنٹے سے کم وقت میں آگ پر قابو پالیا گیا۔تاہم آتشزدگی کے باعث ججز کے چیمبرز اور کمروں میں موجود بیشتر مقدمات کا ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ جج کے ریٹائرنگ روم میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…