بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ممنوعہ فنڈنگ،پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، ایف آئی اے نے بڑا سراغ لگا لیا

datetime 25  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ،پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، ایف آئی اے نے بڑا سراغ لگا لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے 3 مرکزی اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق یہ اکاؤنٹس ووٹن کرکٹ کلب سے رقوم کی ترسیل کے لیے استعمال ہوئے، تینوں اکاؤنٹس سے بھاری رقوم بیرون ممالک سے… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ،پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، ایف آئی اے نے بڑا سراغ لگا لیا

پی ٹی آئی کو کاروباری گروپوں نے کروڑوں روپے چندہ دیا،ایف آئی اے تحقیقات میں انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کو کاروباری گروپوں نے کروڑوں روپے چندہ دیا،ایف آئی اے تحقیقات میں انکشاف

اسلام آباد، کراچی (این این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے فیک اورخفیہ اکاؤنٹس میں کاروباری گروپوں کی جانب سے کروڑوں روپے چندہ دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف ائی اے) نے پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں 15 اداروں کونوٹس بھیج دیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی کو کاروباری گروپوں نے کروڑوں روپے چندہ دیا،ایف آئی اے تحقیقات میں انکشاف

فیک نیوز چلانے والا پی ٹی آئی کا ایک اور سوشل میڈیا ورکر پکڑا گیا

datetime 20  اگست‬‮  2022

فیک نیوز چلانے والا پی ٹی آئی کا ایک اور سوشل میڈیا ورکر پکڑا گیا

اسلام آباد ( آن لائن) افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں تحریک انصاف کے مزید کارکنوں کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ہیں جن کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کاروائی جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے… Continue 23reading فیک نیوز چلانے والا پی ٹی آئی کا ایک اور سوشل میڈیا ورکر پکڑا گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس عمران خان سے ریکارڈ طلب

datetime 13  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس عمران خان سے ریکارڈ طلب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف سے پارٹی کو فنڈ دینے والی تمام قومی و بین الاقوامی کمپنیوں اور کاروباری شخصیات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سیکرٹری جنرل کو لکھے گئے… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس عمران خان سے ریکارڈ طلب

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں مزید پیش رفت،پی ٹی آئی کے کراچی میں کھلوائے گئے تین اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 12  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں مزید پیش رفت،پی ٹی آئی کے کراچی میں کھلوائے گئے تین اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں پی ٹی آئی کے کراچی میں کھلوائے گئے تین بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرلیں۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق یہ اکاؤنٹس نجی بینک کی زمزمہ برانچ میں سال 2005 میں کھلوائے گئے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ پی ایس 113… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس میں مزید پیش رفت،پی ٹی آئی کے کراچی میں کھلوائے گئے تین اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے آ گئیں

بڑے انتخابی دنگل سے پہلے پی ٹی آئی کو 2 بڑے جھٹکے ، مشکلات میں اضافہ

datetime 7  اگست‬‮  2022

بڑے انتخابی دنگل سے پہلے پی ٹی آئی کو 2 بڑے جھٹکے ، مشکلات میں اضافہ

پشاور،کراچی(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے پشاور نے اسد قیصر کو نوٹس بھیج دیا ۔ ایف آئی اے نے اسد قیصر کو 11اگست کو 11 بجے طلب کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ ایف آئی اے پشاور نے سابق… Continue 23reading بڑے انتخابی دنگل سے پہلے پی ٹی آئی کو 2 بڑے جھٹکے ، مشکلات میں اضافہ

کارروائی کا آغاز ہوگیا ،پی ٹی آئی کی پہلی وکٹ نشانے پر۔۔۔ ایف آئی اے کا بلاوا آگیا

datetime 6  اگست‬‮  2022

کارروائی کا آغاز ہوگیا ،پی ٹی آئی کی پہلی وکٹ نشانے پر۔۔۔ ایف آئی اے کا بلاوا آگیا

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جس کیلئے 6رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جس… Continue 23reading کارروائی کا آغاز ہوگیا ،پی ٹی آئی کی پہلی وکٹ نشانے پر۔۔۔ ایف آئی اے کا بلاوا آگیا

ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ ،ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کر لیا

datetime 6  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ ،ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کر لیا۔ایف ائی اے پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے اسد قیصر کو 11 اگست کو ایف ائی اے خیبر… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ ،ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کر لیا

فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا،3 ملازمین کے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  اگست‬‮  2022

فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا،3 ملازمین کے تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد/لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحقیقات کا آغاز کرکے 5 مختلف انکوائری ٹیمیں بنادی ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق یہ انکوائری کمیٹیاں لاہور، کراچی، پشاور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں کام کریں گی۔تحقیقات کے دوران اسٹیٹ بینک، ایس ای سی پی سے متعلقہ ریکارڈ مانگا جائے… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا،3 ملازمین کے تہلکہ خیز انکشاف

Page 2 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 13