ایفی ڈرین کیس کے ملزمان کو وفاقی حکومت کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا رکن بنا دیا گیا
اسلام آباد(اے این این ) ایفی ڈرین کیس میں نامزد اہم ملزم کو وفاقی حکومت کی اسٹیئرنگ کمیٹی میں اہم ترین ذمہ داریاں دے دی گئیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزم انصار فاروق چوہدری کو وفاقی وزیر برائے صحت کی سربراہی میں بنائی جانے والی اعلیٰ سطحی اسٹیئرنگ کمیٹی کا رکن تعینات کیا… Continue 23reading ایفی ڈرین کیس کے ملزمان کو وفاقی حکومت کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا رکن بنا دیا گیا