جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ایفی ڈرین کیس،حنیف عباسی کی قسمت کا فیصلہ لکھتے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج اچانک چیمبر چھوڑ کر کمرہ عدالت میں پہنچ گئے، آتے ہی ایسا حکم جاری کر دیا کہ وہاں موجود سبھی افراد ہکا بکا رہ گئے

datetime 21  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایفی ڈرین کیس میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں ن لیگ کے کارکنوں کا رش، فیصلہ لکھتے جج چیمبر سے نکل کر کمرہ عدالت میں آگئے، شور کے باعث فیصلہ لکھنے میں خلل پیدا ہو رہا ہے، میں بھی آپ کی طرح کا انسان ہوں،جج نے وہاں موجود افراد کو باہر نکل جانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ایفی ڈرین کیس میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں ن لیگ کے کارکنوں کے

رش اور شور کے باعث چیمبر میں فیصلہ لکھتے جج چیمبر چھوڑ کر کمرہ عدالت میں آگئے اور وہاں موجود تمام افراد کو کمرہ عدالت چھوڑ دینے کا حکم دیدیا ہے۔فاضل جج نے عدالتی عملے کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ لا اینڈ آرڈر کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے۔ کمرہ عدالت میں موجود افراد کو مخاطب کرتے ہوئے فاضل جج کا کہنا تھا کہ میں بھی آپ کی طرح کا انسان ہوں ، آپ کے شور کے باعث فیصلہ لکھنے میں خلل پیدا ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…