جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

آپریشن ردالفساد ، دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا،ابتدائی تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات

datetime 10  اپریل‬‮  2018

آپریشن ردالفساد ، دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا،ابتدائی تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات

راولپنڈی(آن لائن) آپریشن ردالفساد کے تحت سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کا ایک بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا،تین اہم دہشتگردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشتگرد نیٹ ورک پاراچنار میں دہشتگردی کی بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا،اس کارروائی میں تین دہشتگردوں کو… Continue 23reading آپریشن ردالفساد ، دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا،ابتدائی تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات

سکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ٹوٹ پڑیں پاکستان بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا، کیا کچھ برآمدکر لیا گیا؟

datetime 10  جون‬‮  2017

سکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ٹوٹ پڑیں پاکستان بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا، کیا کچھ برآمدکر لیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، سکیورٹی فورسز نے کوہلوکے علاقے کاہاں میں کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں 39 مارٹر گولے، 12 مائنز، 5 اے ٹی ایم اور 11 اے ایم ایم فیوزسمیت 4 سوئچ فیوز ،پریما کارڈ سمیت دیگر مواد… Continue 23reading سکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ٹوٹ پڑیں پاکستان بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا، کیا کچھ برآمدکر لیا گیا؟

آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائی ، گھر سے ایسی چیز برآمد جس نے سب کو ششدر کر دیا، جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

datetime 30  مارچ‬‮  2017

آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائی ، گھر سے ایسی چیز برآمد جس نے سب کو ششدر کر دیا، جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کے دوران گھرسے پاک فضائیہ کے تربیتی طیارےمشاق کے پرزے برآمد چار دہشت گردگرفتار۔تفصیلات کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت پولیس ،رینجرز اور آرمی کے مشترکہ کومبنگ آپریشن میں اٹک کے علاقے جواد ٹاون میں خصوصی آپریشنکےدوران ایک گھر سے سیکیورٹی فورسز نےپاک فضائیہ کے… Continue 23reading آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائی ، گھر سے ایسی چیز برآمد جس نے سب کو ششدر کر دیا، جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

آپریشن ردالفساد، سکیورٹی اداروں کو اہم کامیابی مل گئی دہشتگردوں کی پشت پناہی اور معاونت کونسا ملک کر رہا ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 21  مارچ‬‮  2017

آپریشن ردالفساد، سکیورٹی اداروں کو اہم کامیابی مل گئی دہشتگردوں کی پشت پناہی اور معاونت کونسا ملک کر رہا ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)فراری کمانڈر نے 20ساتھیوں سمیت رینجرز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فراری کمانڈر نے پنجاب رینجرز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ہیں جبکہ براہمداغ بگٹی کے ذریعہ بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کرتے ہوئے تربیت لینے کا بھی انکشاف کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاک… Continue 23reading آپریشن ردالفساد، سکیورٹی اداروں کو اہم کامیابی مل گئی دہشتگردوں کی پشت پناہی اور معاونت کونسا ملک کر رہا ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

آپریشن ردالفساد کے اولین شہداء کی نماز جنازہ ادا ، آرمی چیف نے دبنگ اعلان کر دیا، ملک دشمنوں کیلئے سخت پیغام

datetime 3  مارچ‬‮  2017

آپریشن ردالفساد کے اولین شہداء کی نماز جنازہ ادا ، آرمی چیف نے دبنگ اعلان کر دیا، ملک دشمنوں کیلئے سخت پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپریشن ردالفساد کے اولین شہداء لیفٹیننٹ خاور اور نائیک شہزاد شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ اور کمانڈر آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل زاہد لطیف سمیت فوجی افسران اور جوانوں نے شرکت کی ۔شہداء کو… Continue 23reading آپریشن ردالفساد کے اولین شہداء کی نماز جنازہ ادا ، آرمی چیف نے دبنگ اعلان کر دیا، ملک دشمنوں کیلئے سخت پیغام

آپریشن ردالفسادکاپہلاشہید۔۔۔جان کرآپ بھی پاک فوج پر فخر کرینگے

datetime 3  مارچ‬‮  2017

آپریشن ردالفسادکاپہلاشہید۔۔۔جان کرآپ بھی پاک فوج پر فخر کرینگے

اسلام آباد(رئیس احمد خان) پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف شروع کئے گئے آپریشن رد الفساد میں پہلے فوجی آفیسرنے شہادت دیتے ہوئےمادروطن پر جان نچھاور کر دی۔شہید افسر لیفٹیننٹ خاور شہاب ایف آر بنوں میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔شہید لیفٹیننٹ خاور شہاب پاکستان ملٹری اکیڈمی کے بہترین باکسر تھے۔… Continue 23reading آپریشن ردالفسادکاپہلاشہید۔۔۔جان کرآپ بھی پاک فوج پر فخر کرینگے

’’دہشتگردی کاخوفناک منصوبہ ناکام ‘‘ ملک کے حساس علاقے سے بھاری مقدار میں خوفناک دھماکہ خیز مواد برآمد، 5 افغانی گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2017

’’دہشتگردی کاخوفناک منصوبہ ناکام ‘‘ ملک کے حساس علاقے سے بھاری مقدار میں خوفناک دھماکہ خیز مواد برآمد، 5 افغانی گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپریشن ردالفساد شروع ہوتے ہی ملک بھر میں چھپے ملک دشمن عناصر کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، آزادکشمیر کے ضلع باغ کے علاقہ نعمان پورہ کے ایک گھر سےبھاری مقدار میںخطرناک دھماکہ خیز مواد برآمد، 5افغانی گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر پولیس نے ضلع باغ کے علاقے نعمان… Continue 23reading ’’دہشتگردی کاخوفناک منصوبہ ناکام ‘‘ ملک کے حساس علاقے سے بھاری مقدار میں خوفناک دھماکہ خیز مواد برآمد، 5 افغانی گرفتار

’’آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے‘‘ پاک فوج نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ۔۔لاہور خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2اہم کمانڈرجہنم واصل

datetime 24  فروری‬‮  2017

’’آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے‘‘ پاک فوج نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ۔۔لاہور خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2اہم کمانڈرجہنم واصل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے۔ پاک افغان بارڈر پر 2انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے۔افغان بارڈر پر پاک فوج کی گولہ باری سے 2انتہائی مطلوب دہشتگرد مارے گئے ہیں ،… Continue 23reading ’’آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے‘‘ پاک فوج نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ۔۔لاہور خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2اہم کمانڈرجہنم واصل

آپریشن ردالفسادکی بڑی کامیابی ،پاک فوج کاافغان بارڈرپرسخت حملہ ،دہشتگرد تنظیم کے کمانڈرمارے گئے

datetime 23  فروری‬‮  2017

آپریشن ردالفسادکی بڑی کامیابی ،پاک فوج کاافغان بارڈرپرسخت حملہ ،دہشتگرد تنظیم کے کمانڈرمارے گئے

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے آپریشن ردالفساد شروع کردیاہے اورپاک فوج نے افغان بارڈرپرگولہ باری کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج نے دہشتگرد تنظیم جماعت احرارکے ٹھکانوں پرگولے باری کی ہے جس کے نتیجے میں دودہشتگرد مارے گئے ہیں جن میں وجہیہ اللہ عرف احرار اورحکمت عرف قاری زبیرکوہلاک کردیاگیاہے ۔دہشتگردوں میں ماراجانے والاحکمت عرف… Continue 23reading آپریشن ردالفسادکی بڑی کامیابی ،پاک فوج کاافغان بارڈرپرسخت حملہ ،دہشتگرد تنظیم کے کمانڈرمارے گئے

Page 1 of 2
1 2