جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

آپریشن ردالفساد، سکیورٹی اداروں کو اہم کامیابی مل گئی دہشتگردوں کی پشت پناہی اور معاونت کونسا ملک کر رہا ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)فراری کمانڈر نے 20ساتھیوں سمیت رینجرز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فراری کمانڈر نے پنجاب رینجرز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ہیں جبکہ براہمداغ بگٹی کے ذریعہ بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کرتے ہوئے تربیت لینے کا بھی انکشاف کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاک فوج کے دہشتگردوں کے خلاف ملک میں

آپریشن ردالفساد جاری ہے جس میں اب تک کئی گرفتاریاں بھی سامنے آچکی ہیں جبکہ جاری آپریشن کے تحت سکیورٹی اداروں نے کئی دہشتگردوں کو انجام تک بھی پہنچایا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب رینجرز نے فراریوں کے ہتھیار ڈالنےکو رینجرز کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پنجاب رینجرز ملک میں امن و امان کے حوالے سے جاری آپریشن ردالفساد میںاپنا اہم کردار ادا کرتی رہے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…