پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

آپریشن ردالفسادکاپہلاشہید۔۔۔جان کرآپ بھی پاک فوج پر فخر کرینگے

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(رئیس احمد خان) پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف شروع کئے گئے آپریشن رد الفساد میں پہلے فوجی آفیسرنے شہادت دیتے ہوئےمادروطن پر جان نچھاور کر دی۔شہید افسر لیفٹیننٹ خاور شہاب ایف آر بنوں میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔شہید لیفٹیننٹ خاور شہاب پاکستان ملٹری اکیڈمی کے بہترین باکسر تھے۔

پاک فوج نےدہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر ایف آر بنوں کے علاقے جانی خیل میں ایک کارروائی کی جس میں دہشتگردوں اور پاک فوج کے جوانوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔پاک فوج کی فائرنگ سے چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے تاہم دہشت گردوں کی طرف سے کی گئی فائرنگ کی زد میں آکر پاک فوج کے لیفٹیننٹ خاور اور نائیک شہزاد شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر نے دو جوانوں کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔لیفٹیننٹ خاور شہاب ہمیشہ معاشرے میں چھپی کالی بھیڑوں سے ہوشیار رہنے کی تلقین کرتے جبکہ اپنے آخری پیغام میں انہوں نے مل کر دہشتگردی کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا کہا تھا۔واضح رہے کہ آپریشن رد الفساد کے اس پہلے شہید کا تعلق شہیدوں کی سرزمین آزاد کشمیر سے ہے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…