آصف زرداری کی بھی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرآصف زرداری کی طبی بنیادوںپر درخواست ضمانت منظور ،ایک ایک کروڑ کے دومچلکے جمع کرانے کا حکم ،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ نے ضمانت کی سماعت کی۔پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کی نئی… Continue 23reading آصف زرداری کی بھی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم جاری