جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

آصف زرداری کی بھی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم جاری ‎

datetime 11  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرآصف زرداری کی طبی بنیادوںپر درخواست ضمانت منظور ،ایک ایک کروڑ کے دومچلکے جمع کرانے کا حکم ،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ نے ضمانت کی سماعت کی۔پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کی نئی میڈیکل رپورٹس عدالت میںپیش کردی گئی،چیف جسٹس نے پراسیکیوٹر نیب

سے استفسار کیا کہ آپ نے میڈیکل رپورٹ دیکھی ہے؟چیف جسٹس نے پراسیکیوٹر نیب کو میڈیکل رپورٹ اونچی آواز میں پڑھنے کی ہدایت کی۔عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظورکرلی اور ایک ایک کروڑ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا،عدالت نے بینک اکاؤنٹس اور میگامنی لانڈرنگ کیس دونوں میں سابق صدر کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…