بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان حفیظ شیخ کو پکڑ کر جیل میں ڈالیں پتہ چل جائیگا کروڑوں روپے کدھر گئے؟ زر داری نے وزیر اعظم کو مشورہ دیدیا

datetime 29  جولائی  2019

عمران خان حفیظ شیخ کو پکڑ کر جیل میں ڈالیں پتہ چل جائیگا کروڑوں روپے کدھر گئے؟ زر داری نے وزیر اعظم کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جو باہر جاکر کہتے ہیں کروڑوں کھاگئے، وہ حفیظ شیخ پکڑ کر جیل میں ڈالیں، پتہ چل جائے گا کہ کدھر ہیں ہزاروں اور کروڑوں روپے۔… Continue 23reading عمران خان حفیظ شیخ کو پکڑ کر جیل میں ڈالیں پتہ چل جائیگا کروڑوں روپے کدھر گئے؟ زر داری نے وزیر اعظم کو مشورہ دیدیا

الحمد اللہ آج نئے جج کے سامنے پیش ہونگا،آصف زرداری شہبازشریف پر لگے الزامات پر حیران کن ردعمل

datetime 15  جولائی  2019

الحمد اللہ آج نئے جج کے سامنے پیش ہونگا،آصف زرداری شہبازشریف پر لگے الزامات پر حیران کن ردعمل

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیسے تو اسٹیٹ بنک میں آتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آرہی فارن فنڈنگ شہبازشریف کے پاس ڈائریکٹ کیسے آئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت میں پیشے کیلئے پہنچے تو وہاں پر صحافیوں نے آصف زرداری سے… Continue 23reading الحمد اللہ آج نئے جج کے سامنے پیش ہونگا،آصف زرداری شہبازشریف پر لگے الزامات پر حیران کن ردعمل

آصف زرداری اور نواز شریف کو کوئی رعایت ملے گی یا نہیں ؟ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

datetime 8  جولائی  2019

آصف زرداری اور نواز شریف کو کوئی رعایت ملے گی یا نہیں ؟ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آصف زرداری اور نواز شریف کو کوئی رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں کے بطور صدر اور وزیراعظم غیر ملکی دوروں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نجی ٹی و ی نے حکومتی ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم عمران خان نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری… Continue 23reading آصف زرداری اور نواز شریف کو کوئی رعایت ملے گی یا نہیں ؟ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

زرداری کی زبان کس نے کاٹی اور اسے بطور انعام کون سے اہم عہدے سے نوازا گیا؟نام سامنے آگیا

datetime 4  جولائی  2019

زرداری کی زبان کس نے کاٹی اور اسے بطور انعام کون سے اہم عہدے سے نوازا گیا؟نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے دور میں زرداری کے ساتھ جیل میں بہت برا سلوک ہوتا تھا۔کبھی آصف زرداری کو ایک جیل میں رکھا جاتا تو کبھی دوسری میں اور بے نظیر بھٹو بھی ایک جیل سے دوسری جیل کے چکر کاٹتی رہتی تھی یہاں… Continue 23reading زرداری کی زبان کس نے کاٹی اور اسے بطور انعام کون سے اہم عہدے سے نوازا گیا؟نام سامنے آگیا

اب تو گاڑیوں پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے ،لگتا ہے بندر کے ہاتھ میں استرا آ گیا ہے، زر داری کی حکومت پر تنقید

datetime 2  جولائی  2019

اب تو گاڑیوں پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے ،لگتا ہے بندر کے ہاتھ میں استرا آ گیا ہے، زر داری کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی شریک چیئر مین ،سابق صدر آصف زرداری نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تو گاڑیوں پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے اس لیے لگتا ہے بندر کے ہاتھ میں استرا آ گیا ہے، رانا ثناء اللہ کے ساتھ ظلم ہوا ہے… Continue 23reading اب تو گاڑیوں پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے ،لگتا ہے بندر کے ہاتھ میں استرا آ گیا ہے، زر داری کی حکومت پر تنقید

آصف زرداری اور سعد رفیق کی موجیں،قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے کے باوجود پارلیمنٹ آتے رہیں گے لیکن کیوں؟جانئے‎

datetime 2  جولائی  2019

آصف زرداری اور سعد رفیق کی موجیں،قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے کے باوجود پارلیمنٹ آتے رہیں گے لیکن کیوں؟جانئے‎

اسلام آباد (صباح نیوز) نیب کے زیر حراست آصف  زرداری اور سعد رفیق قومی اسمبلی کا اجلاس نہ ہونے کے باوجود بھی رواں ماہ جولائی میں پارلیمنٹ ہائوس آتے رہیں گے، متعلقہ قائمہ کمیٹیوں میں ان کی شرکت کیلیے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے ۔ آصف  زرداری 3 جولائی کو اطلاعات و نشریات اور صنعت… Continue 23reading آصف زرداری اور سعد رفیق کی موجیں،قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے کے باوجود پارلیمنٹ آتے رہیں گے لیکن کیوں؟جانئے‎

زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتار ، کمپنی کے ذریعےاسلام آباد میں 2 ارب مالیت کی اڑھائی ہزار کنال زمین کتنے میں خریدی گئی؟جانئے

datetime 1  جولائی  2019

زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتار ، کمپنی کے ذریعےاسلام آباد میں 2 ارب مالیت کی اڑھائی ہزار کنال زمین کتنے میں خریدی گئی؟جانئے

اسلام آباد(آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں زیر حراست سابق صدر آصف زرداری کی دوسرے کیس میں بھی گرفتاری ظاہر کردی۔ آصف زرداری احتساب… Continue 23reading زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتار ، کمپنی کے ذریعےاسلام آباد میں 2 ارب مالیت کی اڑھائی ہزار کنال زمین کتنے میں خریدی گئی؟جانئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو آصف زرداری کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی لیکن کیوں اور کس کیس میں ؟سابق صدر نے روسٹرم پر کھڑے ہوکر ایسی کیابات کہہ دی کہ عدالت میں سناٹا چھاگیا

datetime 26  جون‬‮  2019

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو آصف زرداری کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی لیکن کیوں اور کس کیس میں ؟سابق صدر نے روسٹرم پر کھڑے ہوکر ایسی کیابات کہہ دی کہ عدالت میں سناٹا چھاگیا

اسلام آباد(سی پی پی )سابق صدر آصف زرداری نے پارک لین کیس سمیت تمام مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لے لیں، عدالت نے نیب کو سابق صدر کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں پارک لین، توشہ خانہ، بلٹ پروف گاڑیوں کے کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس عامر… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو آصف زرداری کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی لیکن کیوں اور کس کیس میں ؟سابق صدر نے روسٹرم پر کھڑے ہوکر ایسی کیابات کہہ دی کہ عدالت میں سناٹا چھاگیا

8 سال این آر او نہیں مانگا تو اب کیوں مانگوں گا، آصف زر داری فاٹا الیکشن میں پولنگ اسٹیشن کے اندر فوج کی تعیناتی پر حیران کن ردعمل دیدیا

datetime 22  جون‬‮  2019

8 سال این آر او نہیں مانگا تو اب کیوں مانگوں گا، آصف زر داری فاٹا الیکشن میں پولنگ اسٹیشن کے اندر فوج کی تعیناتی پر حیران کن ردعمل دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف  زرداری نے کہا ہے کہ میں نے 8 سال این آر او نہیں مانگا تو اب کیوں مانگوں گا ، وزیراعظم عمران خان میثاق معیشت پر اپوزیشن کو اعتماد میں لیں،وزیراعظم کی تجاویز سامنے آئیں گی تو پیپلز پارٹی اور اپوزیشن سے بات کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading 8 سال این آر او نہیں مانگا تو اب کیوں مانگوں گا، آصف زر داری فاٹا الیکشن میں پولنگ اسٹیشن کے اندر فوج کی تعیناتی پر حیران کن ردعمل دیدیا

Page 8 of 31
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 31