اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان حفیظ شیخ کو پکڑ کر جیل میں ڈالیں پتہ چل جائیگا کروڑوں روپے کدھر گئے؟ زر داری نے وزیر اعظم کو مشورہ دیدیا

datetime 29  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جو باہر جاکر کہتے ہیں کروڑوں کھاگئے، وہ حفیظ شیخ پکڑ کر جیل میں ڈالیں، پتہ چل جائے گا کہ کدھر ہیں ہزاروں اور کروڑوں روپے۔ پیر کو اسلام آباد کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ کرپشن پر باتیں کرنے والے عبدالحفیظ شیخ کو پکڑیں، وہ جو باہر جاکر کہتے ہیں کروڑوں کھاگئے۔

وہ حفیظ شیخ پکڑ کر جیل میں ڈالیں، پتہ چل جائے گا کہ کدھر ہیں ہزاروں اور کروڑوں۔صحافی کے سوال پر کہ کیا آپ مولانا فضل الرحمان کے ملین مارچ میں شرکت کریں گے، آصف زرداری نے کہا کہ ملین مارچ میں ہم کورٹ سے شریک ہوں گے، فکرنہ کرو۔سابق صدر آصف علی زر داری نے کہاکہ بیرون ملک پتہ ہی نہیں کرکٹ بیٹ کیا ہے؟صحافی نے سوال کیا کہ تحریک انصاف نے عالمگیر خان کی گرفتاری کو سیاسی انتقام کا نام دیا، آپ کیا سمجھتی ہیں؟ جس پر فریال تالپور نے جواب دیا کہ نو کمنٹس۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…