جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

زرداری کی زبان کس نے کاٹی اور اسے بطور انعام کون سے اہم عہدے سے نوازا گیا؟نام سامنے آگیا

datetime 4  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے دور میں زرداری کے ساتھ جیل میں بہت برا سلوک ہوتا تھا۔کبھی آصف زرداری کو ایک جیل میں رکھا جاتا تو کبھی دوسری میں اور بے نظیر بھٹو بھی ایک جیل سے دوسری

جیل کے چکر کاٹتی رہتی تھی یہاں تک کہ آصف زرداری کی زبان بھی کاٹی گئی۔ندیم افضل چن کا مزید کہنا تھا کہ رانا مقبول نے آصف علی زرداری کی زبان کاٹی جنہیں انعام کے طور پر سینٹر بنا دیا گیا۔یاد رہے کہ سابق صدر آصف زرداری بھی اس وقت جیل میں قید ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…