منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

امریکا میں اومی کرون کے مزید چارلاکھ64ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

امریکا میں اومی کرون کے مزید چارلاکھ64ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

واشنگٹن(این این آئی )اومی کرون نے امریکا کو بری طرح متاثر کرنا شروع کردیا جہاں 24گھنٹوں کے دوران حالیہ نئی لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے،امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز… Continue 23reading امریکا میں اومی کرون کے مزید چارلاکھ64ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں اومی کرون کا کیس سامنے آگیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

اسلام آباد میں اومی کرون کا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد میں اومی کرون کا کیس سامنے آگیا ہے ۔ قومی ادارہ صحت( این آئی ایچ) کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے ایک شہری میں اومی کرون کے مریض کی تشخیص ہو ئی ہے اومی کرون کے مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے ، اومی کرون کے… Continue 23reading اسلام آباد میں اومی کرون کا کیس سامنے آگیا

کراچی میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے مزید 6 مشتبہ کیسز رپورٹ

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

کراچی میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے مزید 6 مشتبہ کیسز رپورٹ

کراچی ، اسلام آباد (این این آئی)کراچی میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے مزید 6 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے ویرینٹ اومی کرون سے مبینہ متاثرہ یہ 6 افراد بیرونِ ملک سے کراچی پہنچے ہیں۔محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ ان تمام افراد میں… Continue 23reading کراچی میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے مزید 6 مشتبہ کیسز رپورٹ

   بلوچستان کے علاقے قلات میں اومی کرون کے 30مشتبہ مریضوں کا انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

   بلوچستان کے علاقے قلات میں اومی کرون کے 30مشتبہ مریضوں کا انکشاف

قلات (این این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف ہوا ہے۔انچارج کورونا آٰپریشن سیل بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللّٰہ نیازی کا کہنا ہے کہ نمونے تصدیق کیلئے این آئی ایچ ڈی اسلام آباد بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر قلات کو مشتبہ مریضوں کو تلاش کر کے… Continue 23reading    بلوچستان کے علاقے قلات میں اومی کرون کے 30مشتبہ مریضوں کا انکشاف

امریکہ میں کورونا کے اومی کرون ویرینٹ سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

امریکہ میں کورونا کے اومی کرون ویرینٹ سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون نے پنجے گاڑنا شروع کردیے اور نئے ویرینٹ سے پہلی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی اور مریض کے غیر ویکسین شدہ ہونے کی تصدیق کی… Continue 23reading امریکہ میں کورونا کے اومی کرون ویرینٹ سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی

پاکستان میں اومی کرون کے پہلے کیس کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

پاکستان میں اومی کرون کے پہلے کیس کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی

اسلام آباد /کراچی (این این آئی)آغا خان یونیورسٹی ہسپتال (اے کے یو ایچ) نے تصدیق کی ہے کہ کراچی کی مریضہ میں جینوم سیکوینسنگ کے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ‘اومیکرون’ کی تشخیص ہوئی ہے۔اپنے بیان میں ہسپتال انتظامیہ نے کہا کہ مریضہ گھر میں آئسولیٹ ہیں اور ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔بیان… Continue 23reading پاکستان میں اومی کرون کے پہلے کیس کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی

برطانیہ میں اومی کرون کے کیسز کی تعدادتین ہزار سے زائد ہوگئی ٗ کورونا الرٹ لیول بڑھا کر چار کردیا گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

برطانیہ میں اومی کرون کے کیسز کی تعدادتین ہزار سے زائد ہوگئی ٗ کورونا الرٹ لیول بڑھا کر چار کردیا گیا

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، اومی کرون کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 ہزار 137 ہوگئی ہے۔برطانوی میڈیارپورٹس کے مطابق اومی کرون کے پھیلاو میں اضافے کے بعد کورونا الرٹ لیول بڑھا کر چار کردیا گیا ، کورونا الرٹ لیول چار کا مطلب… Continue 23reading برطانیہ میں اومی کرون کے کیسز کی تعدادتین ہزار سے زائد ہوگئی ٗ کورونا الرٹ لیول بڑھا کر چار کردیا گیا

اومی کرون سے متاثرہ خاتون کراچی کے کس علاقے کی رہائشی ہیں؟پتہ چل گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

اومی کرون سے متاثرہ خاتون کراچی کے کس علاقے کی رہائشی ہیں؟پتہ چل گیا

کراچی (این این آئی)محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ خاتون ضلع شرقی کی رہائشی ہیں، جنہیں اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون سے متاثرہ خاتون کی عمر 65 سال ہے، جنہوں نے کورونا ویکسینیشن نہیں کرائی… Continue 23reading اومی کرون سے متاثرہ خاتون کراچی کے کس علاقے کی رہائشی ہیں؟پتہ چل گیا

دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون پاکستان بھی پہنچ گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون پاکستان بھی پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آ گیا جس کے بعد متعدی امراض کے ماہرین نے اومی کرون ویرینٹ کے کراچی میں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا، جبکہ ضلع شرقی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔کراچی سے تعلق… Continue 23reading دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون پاکستان بھی پہنچ گیا

1 2 3