ایک دوسرے سے کافی دور مقیم ویکسین شدہ دوافراد میں اومیکرون پھیلنے کا انکشاف
ہانگ کانگ سٹی (این این آئی)ہانگ کانگ کے ایک قرنطینہ ہوٹل میں ویکسینیشن مکمل کرانے والے 2 مسافروں میں کافی فاصلے کے باوجود کورونا کی نئی قسم اومیکرون پھیل گیا اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا بھر کے طبی ماہرین اس کے لیے اتنے پریشان کیوں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ہانگ کانگ… Continue 23reading ایک دوسرے سے کافی دور مقیم ویکسین شدہ دوافراد میں اومیکرون پھیلنے کا انکشاف