جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد میں اومی کرون کا کیس سامنے آگیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد میں اومی کرون کا کیس سامنے آگیا ہے ۔ قومی ادارہ صحت( این آئی ایچ) کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے ایک شہری میں اومی کرون کے مریض کی تشخیص ہو ئی ہے اومی کرون کے مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے ، اومی کرون کے مریض کی صرف کراچی کی ٹریول ہسٹری ہے بیرون ملک کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے اومی کرون کیس سامنے آنے کے بعد کنٹیکٹ ٹریسنگ جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…