ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مقبول اینڈرائیڈ ایپ کیم اسکینر میں میل وئیر کی موجودگی کا انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2019

مقبول اینڈرائیڈ ایپ کیم اسکینر میں میل وئیر کی موجودگی کا انکشاف

نیویارک(این این آئی)گوگل نے اینڈرائیڈ فونز میں استعمال ہونے والی ایک مقبول ایپ کیم اسکینر کو پلے اسٹور سے نکال دیا ہے۔یہ ایپ پی ڈی ایف دستاویزات اسکین کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اب میل وئیر پھیلا رہی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق2010 سے یہ ایپ موجود ہے اور اسے 10 کروڑ سے زائد بار… Continue 23reading مقبول اینڈرائیڈ ایپ کیم اسکینر میں میل وئیر کی موجودگی کا انکشاف

آسام اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے حراستی مراکز کے منصوبوں کا انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2019

آسام اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے حراستی مراکز کے منصوبوں کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی) ریاست آسام اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر حراستی مراکز قائم کرنے کے منصوبوں نے امریکی ہاؤس آف ریپرزینٹیٹو (کانگریس) کی واحد بھارتی قانون ساز پرامیلا جیاپال کو سخت تشویش میں مبتلا کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے… Continue 23reading آسام اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے حراستی مراکز کے منصوبوں کا انکشاف

قطر کا امریکی دباو پر مکہ کانفرنسوں میں شرکت کرنے کا انکشاف

datetime 2  جون‬‮  2019

قطر کا امریکی دباو پر مکہ کانفرنسوں میں شرکت کرنے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ قطرنے امریکی دبائو کے نتیجے میں مکہ کانفرنس میں شرکت کی تاہم قطری وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے امریکی ٹی وی کے انکشاف کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ قطری وفد کی مکہ میں سربراہ کانفرنسوں میں شرکت کسی ملک کے دبائو کا… Continue 23reading قطر کا امریکی دباو پر مکہ کانفرنسوں میں شرکت کرنے کا انکشاف

پاکستان سمیت عالمی دریاؤں میں اینٹی بایوٹک کی بھرپور موجودگی کا انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2019

پاکستان سمیت عالمی دریاؤں میں اینٹی بایوٹک کی بھرپور موجودگی کا انکشاف

لندن(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا کے کئی دریاؤں میں اینٹی بایوٹکس کی بے تحاشہ مقدار کا انکشاف ہوا ہے یعنی محفوظ کردہ مقدار سے بھی بعض دریاؤں میں اینٹی بایوٹکس کی بہتات کئی سو فیصد زیادہ ہے۔اس ضمن میں کئے جانے والے عالمی سروے سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان، بنگلہ دیش، کینیا، گھانا، نایئجیریا… Continue 23reading پاکستان سمیت عالمی دریاؤں میں اینٹی بایوٹک کی بھرپور موجودگی کا انکشاف

ایران کی طرف سے عراقی ملیشیا کو میزائلوں کی فراہمی کا انکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2019

ایران کی طرف سے عراقی ملیشیا کو میزائلوں کی فراہمی کا انکشاف

بغداد(این این آئی)عراق کے ایک سینئر سیکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ ایران کی طرف سے عراقی ملیشیائوں کو میزائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔ ان میزائلوں کی فراہمی کا مقصد عالمی اتحادی فوج کی تنصیبات، عراق میں امریکی سفارت خانے اور ملک کے جنوب میں پٹرولیم کمپنیوں کو نشانہ بنانا ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ایران کی… Continue 23reading ایران کی طرف سے عراقی ملیشیا کو میزائلوں کی فراہمی کا انکشاف

ایران کا امریکی فورسز کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2019

ایران کا امریکی فورسز کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار نے کہاہے کہ ایران کے خلاف حالیہ اقدامات کے پیچھے واشنگٹن کو گزشتہ ہفتے حاصل ہونے والی معلومات کا ہاتھ ہے۔مذکورہ معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ ایران نے عراق اور شام میں امریکی فورسز کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق معلومات کے… Continue 23reading ایران کا امریکی فورسز کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

بھارت کے ایک اسپتال میں نرس کا نوزائیدہ بچوں کی فروخت کا انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2019

بھارت کے ایک اسپتال میں نرس کا نوزائیدہ بچوں کی فروخت کا انکشاف

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک نرس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 30 سال سے نوزائیدہ بچوں کو فروخت کرنے کا کام کررہی ہیں۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک آڈیو کلپ میں ایک بھارتی نرس نے انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ 30سال سے شیرخوار بچے کسی… Continue 23reading بھارت کے ایک اسپتال میں نرس کا نوزائیدہ بچوں کی فروخت کا انکشاف

صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے وسط میں یہودی معبد کے قیام کی سازش کا انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2019

صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے وسط میں یہودی معبد کے قیام کی سازش کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)مسجد اقصیٰ کیخلاف صہیونی ریاست کی جاری سازشوں میں ایک نئی سازش کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست مسجد اقصیٰ کے وسط میں مذہبی اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک معبد کی قیام کی تیاری کررہی ہے۔اطلاعات کے مطابق القدس امور کے فلسطینی تجزیہ نگار… Continue 23reading صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے وسط میں یہودی معبد کے قیام کی سازش کا انکشاف

فرانس : بچوں کے ڈائپرز میں گلائفوسیٹ اور دیگر خطرناک کیمیکل کا انکشاف

datetime 4  فروری‬‮  2019

فرانس : بچوں کے ڈائپرز میں گلائفوسیٹ اور دیگر خطرناک کیمیکل کا انکشاف

فرانس (مانیٹرنگ ڈیسک) میں بچوں کی ڈائپرزمضرصحت قرار دے دی گئیں، تحقیق کے مطابق ڈائپر میں ایسے اجزا موجود ہیں جو انسانوں کے لئے محفوظ مقدار سے تجاوز کرتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی قومی ایجنسی برائے صحت اینسیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس نے اپنی ایک تحقیق میں… Continue 23reading فرانس : بچوں کے ڈائپرز میں گلائفوسیٹ اور دیگر خطرناک کیمیکل کا انکشاف

Page 3 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10