ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

2018ء کے عام انتخابات میں ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا بیلٹ پیپر استعمال کیا جائے گا

datetime 9  مئی‬‮  2018

2018ء کے عام انتخابات میں ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا بیلٹ پیپر استعمال کیا جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن حکام کے مطابق عام انتخابات میں ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا بیلٹ پیپر استعمال کیا جائے گا، فی واٹر مارک بیلٹ پیپز کی قیمت 10روپے آئے گی۔جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات 2018میں سادہ کاغذ کے بیلٹ پیپرزکا استعمالنہیں ہو گا اس کی جگہ واٹر مارک… Continue 23reading 2018ء کے عام انتخابات میں ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا بیلٹ پیپر استعمال کیا جائے گا

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی،فیصل آباد میں بڑا اپ سیٹ،امیدوار اور ووٹرز سر پکڑ کر بیٹھ گئے ‘کھلبلی مچ گئی

datetime 5  مئی‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی،فیصل آباد میں بڑا اپ سیٹ،امیدوار اور ووٹرز سر پکڑ کر بیٹھ گئے ‘کھلبلی مچ گئی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی ‘فیصل آباد کے تقریبا تمام حلقوں کے نمبرز تبدیل ‘امیدوار اور ووٹرز سر پکڑ کر بیٹھ گئے ‘کئی ماہ سے جاری انتخابی مہم کیلئے بنائے گئے پوسٹرز ‘بینرز ‘فلیکسز ‘ہورڈنگز ضائع ‘نئے سرے سے تمام تشہیری مہم شروع کرنا پڑیگی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی،فیصل آباد میں بڑا اپ سیٹ،امیدوار اور ووٹرز سر پکڑ کر بیٹھ گئے ‘کھلبلی مچ گئی

الیکشن کمیشن نے مقررہ وقت میں حلقہ بندیوں پر 1286 اعتراضات نمٹا دیئے ، حتمی فہرست جاری

datetime 4  مئی‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے مقررہ وقت میں حلقہ بندیوں پر 1286 اعتراضات نمٹا دیئے ، حتمی فہرست جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مقررہ وقت میں حلقہ بندیوں پر 1286 اعتراضات نمٹاتے ہوئے حتمی فہرست شائع کردی ، الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر4 اپریل سے روزانہ کی بنیاد پر ماسوائے اتوار اور یوم مئی کے مسلسل24روزتک سماعت کی،الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ، کرک ، کو ہاٹ ، سوات ، صوابی ،… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے مقررہ وقت میں حلقہ بندیوں پر 1286 اعتراضات نمٹا دیئے ، حتمی فہرست جاری

الیکشن کمیشن عام انتخابات 2018 کیلئے مکمل تیار ہے ٗترجمان

datetime 4  مئی‬‮  2018

الیکشن کمیشن عام انتخابات 2018 کیلئے مکمل تیار ہے ٗترجمان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2018 کیلئے مکمل تیار ہیں ٗ انتخابات کوئی خلائی مخلوق کرا رہی ہے اس کی تردید کرتے ہیں ٗ یہ بیان آئین کی روح اور الیکشن کمیشن کے مینڈیٹ کے خلاف ہے ۔ جمعہ کو ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ انتخابات کوئی… Continue 23reading الیکشن کمیشن عام انتخابات 2018 کیلئے مکمل تیار ہے ٗترجمان

الیکشن کمیشن نے مجوزہ حلقہ بندیوں پر 78اضلاع کے ایک ہزار سے ز ائد اعتراضات نمٹا دیئے

datetime 29  اپریل‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے مجوزہ حلقہ بندیوں پر 78اضلاع کے ایک ہزار سے ز ائد اعتراضات نمٹا دیئے

اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے مجوزہ حلقہ بندیوں پر 78اضلاع کے ایک ہزار سے زیادہ اعتراضات نمٹا دیئے جبکہ کراچی ساؤتھ،کراچی ویسٹ،اور کراچی سینٹرل سمیت 6ضلاع کے62 اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ، جبکہ مزید 25اضلاع کے104اعتراضات2 مئی تک سنے جائیں گے، ( آج) پیر کو ضلع سبی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے مجوزہ حلقہ بندیوں پر 78اضلاع کے ایک ہزار سے ز ائد اعتراضات نمٹا دیئے

تارکین وطن پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت ، الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 19  اپریل‬‮  2018

تارکین وطن پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت ، الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کے معاملے پر انٹرنیٹ ووٹنگ ٹاسک فورس قائم کردی‘ ٹاسک فورس انٹرنیٹ ووٹنگ سافٹ ویئر کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن آڈٹ کرے گی‘ نادرا کے بنائے گئے سسٹم کا جائزہ لیکر سفارشات سپریم کورٹ میں پیش کی جائیں گی‘ انٹرنیٹ… Continue 23reading تارکین وطن پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت ، الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

الیکشن کمیشن نے پشاور اور گجرات کی نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراضات پر محفوظ فیصلے سنا دیئے

datetime 17  اپریل‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے پشاور اور گجرات کی نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراضات پر محفوظ فیصلے سنا دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پشاور اور گجرات کی نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراضات پر محفوظ کئے گئے فیصلے سنا دیئے، چنیوٹ ، جھنگ،ننکانہ صاحب اور فیصل آباد کی نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراضات پر محفوظ کئے گئے فیصلے (آج) بدھ کو سنائے جائینگے۔جاری بیان کے مطابق منگل کو الیکشن کمیشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پشاور اور گجرات کی نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراضات پر محفوظ فیصلے سنا دیئے

الیکشن کمیشن نے گوجرانوالہ ، میانوالی ، سرگودھا، حافظ آباد ، خوشاب، اور بھکر کی حلقہ بندیوں کے اعترضات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا 

datetime 16  اپریل‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے گوجرانوالہ ، میانوالی ، سرگودھا، حافظ آباد ، خوشاب، اور بھکر کی حلقہ بندیوں کے اعترضات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضلع گوجرانوالہ ، میانوالی ، سرگودھا، حافظ آباد ، خوشاب، اور بھکر کی حلقہ بندیوں کے اعترضات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، ضلع گوجرانوالہ اور سرگودھا کے قومی اسمبلی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے گئے ، ضلع میانوالی میں قانون گو موسی خیل کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے گوجرانوالہ ، میانوالی ، سرگودھا، حافظ آباد ، خوشاب، اور بھکر کی حلقہ بندیوں کے اعترضات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا 

ملک بھر میں سرکاری بھرتیوں پر پابندی عائد ،صرف کس طریقے سے بھرتیاں کی جاسکیں گی؟الیکشن کمیشن نے اہم اعلان کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2018

ملک بھر میں سرکاری بھرتیوں پر پابندی عائد ،صرف کس طریقے سے بھرتیاں کی جاسکیں گی؟الیکشن کمیشن نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(سی پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں سرکاری بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یکم اپریل کے بعد اعلان کردہ ترقیاتی منصوبے روکنے کا حکم دے دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے یہ بھی کہا ہے کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز کسی اور… Continue 23reading ملک بھر میں سرکاری بھرتیوں پر پابندی عائد ،صرف کس طریقے سے بھرتیاں کی جاسکیں گی؟الیکشن کمیشن نے اہم اعلان کردیا