پاکستان میں موجودافغانیوں کیخلاف بڑا فیصلہ ہوگیا،سزاؤں کا اعلان
پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت پشاور شہر اورکینٹ کے علاقوں میں عرصہ 10دنوں کیلئے (یکم محرم سے دسویں محرم2017تک)افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے والے کود فعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائیگی۔یہ حکمنامہ 10 دنوں کیلئے نافذالعمل رہے گا۔اس… Continue 23reading پاکستان میں موجودافغانیوں کیخلاف بڑا فیصلہ ہوگیا،سزاؤں کا اعلان