اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

تمام افغان مہاجرین کی واپسی،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017

تمام افغان مہاجرین کی واپسی،فیصلے کی گھڑی آگئی

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 31 مارچ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قانونی قیام کا آخری دن ہوگااوراگلے ہی دن واپس افغانستان بھجوانے کا عمل شروع ہوجائیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کا ادارہ برائے افغان پناہ گزین 4 اپریل سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا… Continue 23reading تمام افغان مہاجرین کی واپسی،فیصلے کی گھڑی آگئی

بھارت نے پاکستان سے نکالے جانیوالے افغان مہاجرین کیلئے بڑی پیشکش کردی

datetime 26  فروری‬‮  2017

بھارت نے پاکستان سے نکالے جانیوالے افغان مہاجرین کیلئے بڑی پیشکش کردی

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت نے پاکستان سے اپنے ملک واپس جانے والے افغان مہاجرین کو پاکستان کیخلاف استعمال کرنے کیلئے انہیں گھر بنا کر دینے کا جھوٹا دلاسہ دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے نکالے جانے والے افغان مہاجرین کے لیے حکومت ہندوستان کی جانب… Continue 23reading بھارت نے پاکستان سے نکالے جانیوالے افغان مہاجرین کیلئے بڑی پیشکش کردی

پنجاب میں افغان مہاجرین کی گرفتاریاں،حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 26  فروری‬‮  2017

پنجاب میں افغان مہاجرین کی گرفتاریاں،حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

لاہور( این این آئی)پنجاب میں 1751غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف مقدمات درج جبکہ 2816کوگرفتار کیا گیا ۔سکیورٹی صورتحال اور صوبے بھر میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے کئے جانے والے آپریشنز کے متعلق صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک لاکھ 397افغانیوں کی بائیو میٹرک سسٹم سے رجسٹریشن ہو… Continue 23reading پنجاب میں افغان مہاجرین کی گرفتاریاں،حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

پاکستان میں مشکلات کا سامنا،افغان مہاجرین کاوفدمعروف عالم دین کے پاس پہنچ گیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

پاکستان میں مشکلات کا سامنا،افغان مہاجرین کاوفدمعروف عالم دین کے پاس پہنچ گیا

اکوڑہ خٹک (این این آئی) افغان مہاجرین کی تیرہ رکنی مرکزی کمیٹی نے اکوڑہ خٹک میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق سے ملاقات کی، ملاقات میں کمیٹی کے اہم عہدے داروں نے مہاجرین کے مختلف مشکلات کے حوالے سے مولانا سمیع الحق کو بریفنگ دیتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان میں مشکلات کا سامنا،افغان مہاجرین کاوفدمعروف عالم دین کے پاس پہنچ گیا

افغان مہاجرین نے جرمن پولیس کوبھی ماموں بنادیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2017

افغان مہاجرین نے جرمن پولیس کوبھی ماموں بنادیا،حیرت انگیزانکشافات

برلن(این این آئی)جرمن حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے ملک بدر کیے جانے والے افغان مہاجرین میں سے نصف سے قدرے کم کو وطن واپس نہیں بھیج سکی کیونکہ متعدد افغان تارکینِ وطن چھپ گئے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزارتِ داخلہ کے ترجمان توبیاس پلاٹے کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading افغان مہاجرین نے جرمن پولیس کوبھی ماموں بنادیا،حیرت انگیزانکشافات

پاکستان37سال سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

پاکستان37سال سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے،بڑا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (آئی این پی )پاکستان سینتیس سال سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے پاکستان کی خواہش ہے کہ یہ افغان مہاجرین جلد سے جلد اپنے ملک واپس جاکر افغانستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں، وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بین… Continue 23reading پاکستان37سال سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے،بڑا اعلان کردیاگیا

افغان مہاجرین کے سختی کے دن شروع،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

افغان مہاجرین کے سختی کے دن شروع،اہم فیصلہ کرلیاگیا

فیصل آباد(آئی این پی)دہشت گردی کی بڑتی ہو ئی وارداتوں کے پیش نظر فیصل آباد اور گردونواح میں قا ئم عارضی افغان بستیوں کے گرد گھیرا تنگ کر نے کا فیصلہ عارضی بستیوں میں بھی سہو لت کار دہشت گرد قیام پذیر ہو سکتے ہیں تفصیل کے مطابق ذرائع نے بتا یا کہ حکو مت… Continue 23reading افغان مہاجرین کے سختی کے دن شروع،اہم فیصلہ کرلیاگیا

پاکستان سے واپس جانے والے ساڑھے تین لاکھ افغان مہاجرین کا افغانستان میں کیا حشر ہوا؟ہیومن رائٹس واچ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

پاکستان سے واپس جانے والے ساڑھے تین لاکھ افغان مہاجرین کا افغانستان میں کیا حشر ہوا؟ہیومن رائٹس واچ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

نیویارک (آئی این پی ) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ پاکستان سے واپس جانے والوں میں ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ افغان پناہ گزین ہیں اور اس طرح حالیہ برسوں میں یہ دنیا میں پناہ گزینوں کی سب سے بڑی تعداد ہے جسے واپس بھیجا گیا ہے،… Continue 23reading پاکستان سے واپس جانے والے ساڑھے تین لاکھ افغان مہاجرین کا افغانستان میں کیا حشر ہوا؟ہیومن رائٹس واچ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

افغان مہاجرین کی خصوصی حیثیت ختم،نئے نظام کی منظوری دیدی گئی،تفصیلات جاری

datetime 7  فروری‬‮  2017

افغان مہاجرین کی خصوصی حیثیت ختم،نئے نظام کی منظوری دیدی گئی،تفصیلات جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے افغان مہاجرین کے لئے راہداری سسٹم ختم کرتے ہوئے مروجہ ویزہ پالیسی لاگو کرنے کی منظوری دیدی ہے‘ پارلیمنٹ کو افغان مہاجرین کی واپسی کا نگران بنا دیا گیا ہے‘ کابینہ نے ورکنگ باؤنڈری پر شہداء اور زخمیوں کے معاوضوں میں اضافہ کردیا ہے‘ کابینہ کے فیصلے کے مطابق… Continue 23reading افغان مہاجرین کی خصوصی حیثیت ختم،نئے نظام کی منظوری دیدی گئی،تفصیلات جاری

Page 6 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9