جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نوجوان نے محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کے دوران اسلام قبول کرلیا

datetime 25  فروری‬‮  2022

نوجوان نے محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کے دوران اسلام قبول کرلیا

پتوکی (آن لائن) نوجوان نے آپ ﷺ کی تعلیمات سے متاثر ہوکرمحفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کے دوران اسلام قبول کرلیا محفل میں موجود حاضرین نے نوجوان محمد ارسلان کو مبارکباد دی۔گزشتہ روز محفل میلاد مصطفیﷺپیر طریقت رہبرشریعت حضرت صوفی اقبال حسین کی زیر صدارت ڈھولن چک نمبر7 2 میں جاری تھی اسی دوران نوجوان ارسلان… Continue 23reading نوجوان نے محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کے دوران اسلام قبول کرلیا

8دلت خاندانوں کے 40 افرادکلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے،مذہب تبدیل کرنیوالوں نے اپنے اوپر ہوئے مظالم کی داستان سنا دی

datetime 4  فروری‬‮  2022

8دلت خاندانوں کے 40 افرادکلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے،مذہب تبدیل کرنیوالوں نے اپنے اوپر ہوئے مظالم کی داستان سنا دی

چنائی(این این آئی)بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کے شہر تھینیTheni میں آٹھ دلت خاندانوں کے چالیس افراد نے اس وقت اسلام قبول کر لیا جب انکے لیے اعلیٰ ذات کے ہندوؤں کے درمیان رہنا ایک ڈراؤنا خواب بن گیا تھا۔یہ تبدیلی چند دن پہلے تھینی ضلع کے بوڈینائیکانور قصبے کے ڈومبیچیری گاؤں میں ہوئی… Continue 23reading 8دلت خاندانوں کے 40 افرادکلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے،مذہب تبدیل کرنیوالوں نے اپنے اوپر ہوئے مظالم کی داستان سنا دی

ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا

datetime 3  فروری‬‮  2022

ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا

وندر(آن لائن)وندر ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سونمیانی وندر کے صنعتی شہر وندر میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65خواتین اور مردوں نے دین اسلام اور اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر جامع مسجد ابوبکر صدیق وندر سٹی کے امام… Continue 23reading ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا

عیسائیت سے تائب ہوکر ایک شخص نے بیوی بچوں سمیت اسلام قبول کر لیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2021

عیسائیت سے تائب ہوکر ایک شخص نے بیوی بچوں سمیت اسلام قبول کر لیا

فیصل آباد(آن لائن)محمود مسیح ولد منظور مسیح سکنہ چک نمبر2رام دیوالی نے سرگودھا روڈ فیصل آباد نے عسائیت سے تائب ہوکر بیوی بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا گذشتہ دنوں محمود ولد منظور مسیح نے اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہوکر عظیم دینی درسگاہ جامعہ سلفیہ حاجی آباد میں مفتی عبدالحنان زاہد‘مفتی عبدالعزیز بٹ سمیت دیگرگواہوں… Continue 23reading عیسائیت سے تائب ہوکر ایک شخص نے بیوی بچوں سمیت اسلام قبول کر لیا

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر جوڑے نے اسلام قبول کر لیا

datetime 18  مارچ‬‮  2021

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر جوڑے نے اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں مسیحی جوڑے نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر عالم دین کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا جس پر ان کے اسلامی نام رکھ کر خوش آمدید کہا گیا ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ ماڈل مدرسہ میں عالم دین کے ہاتھوں طفیل ٹاؤن کے مسیحی… Continue 23reading اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر جوڑے نے اسلام قبول کر لیا

خاتون نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا

datetime 22  فروری‬‮  2021

خاتون نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں مسیحی خاتون سے اسلام تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا جس کو کلمہ طیبہ پڑھا کر عالم دین نے اسلامی نام رکھ دیا،نومسلم خاتون تعلیم اسلامی حاصل کر کے خدمت دین کے عزم کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق سرگود ھا میں مسیحی خاتون نے اسلا می تعلیمات سے متاثر… Continue 23reading خاتون نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا

عیسائی فیملی کے آٹھ افراد نے اسلام قبول کر لیا

datetime 18  جنوری‬‮  2021

عیسائی فیملی کے آٹھ افراد نے اسلام قبول کر لیا

واہ کینٹ (آن لائن)واہ کینٹ کے معروف عالم دین مولانا عبدالمالک مجاہد خطیب جامع مسجد قباء اہلحدیث کے ہاتھ پر عیسائی فیملی کے آٹھ افراد نے عیسائیت کو چھوڑکر اسلام قبول کر لیا مولانا عبدالمالک مجاہدنے عیسائی فیملی کو کلمہ شہادت پڑھایا اس وقت مذکورہ مسجد میں بڑے رقت آمیز مناظر تھے نو مسلم فیملی… Continue 23reading عیسائی فیملی کے آٹھ افراد نے اسلام قبول کر لیا

28افراد نے اسلام قبول کر لیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

28افراد نے اسلام قبول کر لیا

لاہور (آن لائن) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبر پختونخواہ کے صوبائی امیر مولانا مفتی محمد شہا ب الدین پوپلزئی کے ہاتھ پر پشاور کے علاقہ شاہین کالونی باڑہ گیٹ، شیخ محمدی میں 13مرد اور 15خواتین سمیت کل 28قادیانیوں نے قادیانیت پر دوحرف بھیج کر اور قادیانیت سے توبہ کرکے د ولت اسلام سے مشرف… Continue 23reading 28افراد نے اسلام قبول کر لیا

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھ لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھ لیا

اوتھل (این این آئی) بیلہ میں ایک غیر مسلم نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکراسلام قبول کرلیا۔نومسلم کا نام غلام غوث رکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق تاریخی شہر بیلہ میں دعوت اسلامی کے دینی مرکز فیضان مدینہ بیلہ کراس پر ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کرلیا ہے جامعۃ المدینہ کے ناظم مولانا محمد کلیم مدنی… Continue 23reading اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھ لیا

Page 2 of 3
1 2 3