جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، اسد عمر نے اپوزیشن کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، اسد عمر نے اپوزیشن کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کو مناظرے کا چیلنج کر تے ہوئے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اپوزیشن میرے سامنے آ کر بات کرے،ایاز صادق کو ساتھ کھڑا کر کے جواب دوں گا، سعودی عرب سے تین ارب ڈالر… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، اسد عمر نے اپوزیشن کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

صرف پنجاب کا ہی نہیں پورے پاکستان کا خزانہ ہی خالی ہے،وزیرخزانہ اسد عمر کے تشویشناک انکشافات، بڑی یقین دہانی کروادی

datetime 29  مارچ‬‮  2019

صرف پنجاب کا ہی نہیں پورے پاکستان کا خزانہ ہی خالی ہے،وزیرخزانہ اسد عمر کے تشویشناک انکشافات، بڑی یقین دہانی کروادی

لاہور( این این آئی )فاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک خطر ناک حالات سے باہر نکل آیا ہے اورقوم کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،صرف پنجاب کا ہی نہیں پورے پاکستان کا خزانہ ہی خالی ہے،پاکستان میں بیرون ممالک سے سرمایہ کاری آرہی ہے جس سے بہتری آئے گی ۔ پنجاب… Continue 23reading صرف پنجاب کا ہی نہیں پورے پاکستان کا خزانہ ہی خالی ہے،وزیرخزانہ اسد عمر کے تشویشناک انکشافات، بڑی یقین دہانی کروادی

آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کب ملے گااور اس کی مالیت کتنی ہوگی؟اسد عمر نے حتمی اعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2019

آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کب ملے گااور اس کی مالیت کتنی ہوگی؟اسد عمر نے حتمی اعلان کردیا

کراچی(اے این این ) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے 6 سے 12 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج مئی کے وسط تک موصول ہوجائے گا۔آئی ایم ایف عہدیداروں سے مذاکرات کے بعد ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ فنڈ حاصل کرنے کے… Continue 23reading آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کب ملے گااور اس کی مالیت کتنی ہوگی؟اسد عمر نے حتمی اعلان کردیا

عوام کو بدترین جھٹکا، آئی ایم ایف سے معاہدے کو حتمی شکل ، وزیرخزانہ اسد عمر نے ملک میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2019

عوام کو بدترین جھٹکا، آئی ایم ایف سے معاہدے کو حتمی شکل ، وزیرخزانہ اسد عمر نے ملک میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کیا جائے گا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم… Continue 23reading عوام کو بدترین جھٹکا، آئی ایم ایف سے معاہدے کو حتمی شکل ، وزیرخزانہ اسد عمر نے ملک میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا

پاکستان نے اپنے تباہ کن میزائل ملائیشیا کو جلد از جلد فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی، معاہدہ طے پاگیا

datetime 22  مارچ‬‮  2019

پاکستان نے اپنے تباہ کن میزائل ملائیشیا کو جلد از جلد فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی، معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ پاکستان ملائیشیا کو ٹینک شکن میزائل برآمد کر نے کے معاہدہ ہر جلد عمل کرے گا۔ جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ملائیشیا کیساتھ پاکستان نے 5 بڑے منصوبوں کی مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کر… Continue 23reading پاکستان نے اپنے تباہ کن میزائل ملائیشیا کو جلد از جلد فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی، معاہدہ طے پاگیا

اسد عمر کے استعفے کیلئے ن لیگ نے کہاں رجوع کر لیا؟ وزیر خزانہ بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 18  مارچ‬‮  2019

اسد عمر کے استعفے کیلئے ن لیگ نے کہاں رجوع کر لیا؟ وزیر خزانہ بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور( اے ین این ) مسلم لیگ ن کی ایم پی اے عظمیٰ زاہد بخاری نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔حکومت کی جانب سے عوام پر ہر روز مہنگائی کانیا بم گرایا جا رہا ہے۔بجلی اور پیٹرول کے بعد اب گیس کی قیمتوں… Continue 23reading اسد عمر کے استعفے کیلئے ن لیگ نے کہاں رجوع کر لیا؟ وزیر خزانہ بڑی مشکل میں پھنس گئے

آئی ایم ایف سے معاہدے پر بات چیت آخری مرحلے میں داخل،وزیر خزانہ اسد عمر نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019

آئی ایم ایف سے معاہدے پر بات چیت آخری مرحلے میں داخل،وزیر خزانہ اسد عمر نے اہم ترین اعلان کردیا

ٹیکسلا(آن لائن) وزیر خزانہ اسد عمر نے عندیہ دیا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) سے بیل آؤٹ پیکج پر بات چیت آخری مرحلے میں ہے اور حتمی معاہدے سے قبل حکومت نئے آئی ایم ایف مشن سے مزید مذاکرات کرے گی۔اتوار کو ترنول پریس کلبمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ… Continue 23reading آئی ایم ایف سے معاہدے پر بات چیت آخری مرحلے میں داخل،وزیر خزانہ اسد عمر نے اہم ترین اعلان کردیا

مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی، اسد عمر کا یوٹرن

datetime 16  مارچ‬‮  2019

مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی، اسد عمر کا یوٹرن

اسلام آباد(اے این این ) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ انسان غلطی کرتا ہے اور میں بھی غلطی کرتا ہوں، ایک بڑے اخبار نے میرے حوالے سے… Continue 23reading مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی، اسد عمر کا یوٹرن

ایف اے ٹی ایف کو پاکستان پر سب سے بڑا اعتراض کیاتھا؟کب تک پاکستان کلیئر ہوجائیگا؟وزیرخزانہ اسد عمرکا حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2019

ایف اے ٹی ایف کو پاکستان پر سب سے بڑا اعتراض کیاتھا؟کب تک پاکستان کلیئر ہوجائیگا؟وزیرخزانہ اسد عمرکا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ ایف اے ٹی ایف ایک بین الاقوامی ادارہ ہے اس میں پاکستان کی کوئی پسند نہیں ہوسکتی، پاکستان بھارت کی ایف اے ٹی ایف میں شرکت کا مخالف ہے، ایف اے ٹی ایف کو پاکستان پر سب سے بڑا اعتراض کالعدم تنظیموں کو… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کو پاکستان پر سب سے بڑا اعتراض کیاتھا؟کب تک پاکستان کلیئر ہوجائیگا؟وزیرخزانہ اسد عمرکا حیرت انگیز انکشاف

Page 24 of 44
1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 44