’’اسامہ بن لادن زندہ ہے‘‘ امریکی خفیہ اہلکار کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اسامہ بن لادن سے متعلق افواہوں کی حقیقت سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق روس میں پناہ لینے والے امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے سی آئی اے کے ان دعوؤں… Continue 23reading ’’اسامہ بن لادن زندہ ہے‘‘ امریکی خفیہ اہلکار کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا