میر پورخاص، سستا آٹا اسٹال پر شہری کی ہلاکت کی ابتدائی رپورٹ تیار
میرپورخاص(این این آئی)میرپور خاص میں سستا آٹا اسٹال پر بھگدڑ میں دم گھنٹے سے شہری کی ہلاکت کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی۔ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک نے میرپور خاص میں واقعے کی ابتدائی رپورٹ حکام کے حوالے کردی۔رپورٹ کے مطابق محکمہ خوراک نے میرپور خاص میں 4 مختلف مقامات پر سستا آٹا اسٹالز لگانے کی… Continue 23reading میر پورخاص، سستا آٹا اسٹال پر شہری کی ہلاکت کی ابتدائی رپورٹ تیار