جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہوئیں صرف 12 ہزار گاڑیاں واپس آئیں باقی برف میں پھنس گئیں، مری سانحے کے محرکات کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)مری سانحہ کے محرکات کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو پیش کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق رپورٹ راولپنڈی ڈویژن

انتظامیہ کی جانب سے پیش کی گئی، رپورٹ میں واقعے کے ممکنہ محرکات کو بیان کیا گیا ہے۔ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ 3 روز کے دوران ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں، 12ہزارگاڑیاں واپس آئیں اورباقی برف میں پھنس گئیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ محکمہ موسمیات نے غیر معمولی برف باری کا نہیں بتایا تھا، 5 فٹ سے زائد برفباری ہوئی جس کی اطلاع نہیں تھی۔وزیراعلی پنجاب کو مری سانحے پر پیش کی گئی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 6 جنوری کی رات سے مری جانے کا راستہ بند کردیا تھا، رش بڑھنے کے باعث لوگوں کوروکتے رہے، اخبارات میں اشتہارات بھی دئیے، پھر بھی بڑی تعداد میں سیاح مری پہنچ گئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ بڑا حصہ خیبرپختونخوا ہ کی سائیڈ کا متاثر ہواہے، راستہ کھولنے کے ساتھ لوگوں کو ریسکیو کرنا شروع کردیا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…